گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی ہدایت پر گورنرہائوس میں بارش متاثرین کے لئے ایمرجنسی و ریلیف سیل قائم

جمعرات 11 ستمبر 2025 17:58

گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی ہدایت پر گورنرہائوس میں بارش متاثرین ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 ستمبر2025ء)گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی ہدایت پر گورنر ہاوس کراچی میں بارش متاثرین کے لئے ایمرجنسی و ریلیف سیل قائم کردیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

ایڈیشنل سیکریٹری اور ڈپٹی سیکریٹریز چوبیس گھنٹے ایمرجنسی سیل کی نگرانی کریں گے۔گورنرسندھ نے کہا کہ بارش متاثرین ہیلپ لائن 1366 پر رابطہ کریں،ہرممکن مدد کی جائیگی۔

متعلقہ عنوان :