-نوشہرہ ،قاضی میڈیکل کمپلیکس میں نرس تہمینہ تاج نرسنگ ڈائریکٹر تعنیات ،نوٹیفکیشن جاری

جمعرات 11 ستمبر 2025 21:55

پ*نوشہرہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 ستمبر2025ء)نوشہرہ قاضی میڈیکل کمپلیکس میں نرسنگ پوسٹ پر تعنیات نرس تہمینہ تاج کو نرسنگ ڈائریکٹر تعنیات کر دیا گیا ہے۔ چیئرمین بورڈ آف گورنر نے باقاعدہ طور پر نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہی

متعلقہ عنوان :