معروف چینی اداکار 37 برس کی عمر میں عمارت سے گر کر ہلاک

اتوار 14 ستمبر 2025 11:20

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 ستمبر2025ء)معروف چینی اداکار، گلوکار اور میوزک ویڈیو ڈائریکٹر یو منگلونگ 37 سال کی عمر میں حادثے کا شکار ہو کر چل بسے۔

(جاری ہے)

اداکار کی مینجمنٹ کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں تصدیق کی گئی ہے کہ منگلونگ ایک عمارت سے گرنے کے باعث ہلاک ہوگئے، پولیس نے کسی قسم کے جرائم یا سازش کے امکان کو مسترد کردیا ہے۔

متعلقہ عنوان :