
وفاقی وزیر کی ایرانی وزیر سید محمد اتابک سے ملاقات، آزاد تجارتی معاہدے پر دستخط ، سرحدی منڈیوں کو فعال بنانے اور تجارت کے فروغ پر تبادلہ خیال
پیر 15 ستمبر 2025 22:32

(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ مشترکہ اقتصادی کمیشن کے ہونے والے اجلاس میں تجارتی سرگرمیوں کو آسان بنانے کے لیے حائل رکاوٹوں کو دور کرنے کے طریقے وضع کیے جائیں گے۔
انہوں نے کہا کہ ہمارے تجارتی اعداد و شمار 3 ارب ڈالر تک پہنچ چکے ہیں جو کہ بہت خوش آئند ہے تاہم اس میں مزید اضافے کی ضرورت ہے۔ ملاقات میں دونوں وزرائ نے بارٹر ٹریڈ کی ضرورت پر زور دیا۔ ملاقات میں آزاد تجارتی معاہدے پر دستخط ، سرحدی منڈیوں کو فعال اور تجارت کو بڑھانے کے لیے بات چیت کی گئی۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ دونوں فریق ایک دوسرے کے ساتھ اشتراک کی جانے والی اشیائ کی فہرست کو حتمی شکل دینے پر کام کر رہے ہیں۔ جام کمال نے کہا کہ وزیر اعظم شہباز شریف کے وڑن کے مطابق تجارتی حجم بڑھانے کے لیے نجی شعبے کو سہولت فراہم کی جا رہی ہے۔ حالیہ مہینوں میں ایران کو پاکستانی چاول اور گوشت کی برآمد میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا ہے۔
مزید اہم خبریں
-
حکومت کا پٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ، ڈیزل مہنگا کر دیا
-
سیلاب کی تباہ کاریاں جاری، اربوں ڈالرز سے تعمیر ہونے والی ایم 5 موٹروے کا بڑا حصہ بہہ گیا
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کا الیکٹرک بس میں خواتین، بزرگوں اورطلباء کیلئے فری سفر کا اعلان
-
ایران میں جوہری معائنہ کاروں کی واپسی مفاہمت کی جیت، رافائل گروسی
-
اسرائیل کے انسانیت کیخلاف جرائم کو روکنے کیلیے عرب ٹاسک فورس تشکیل دی جائے
-
پنجاب میں سیلاب متاثرین کو ریلیف دینا تو دور کی بات اعلان بھی نہیں کیا گیا
-
امریکہ نے پاکستان میں ہمیشہ مارشل لاؤں اور غیرجمہوری قوتوں سپورٹ کیا
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے عمران خان کے آبائی شہر میانوالی میں الیکٹرک بس پراجیکٹ کا افتتاح کر دیا
-
وفاقی حکومت دہشتگردی کیخلاف غیرذمہ دارانہ بیانات سے گریز اور سنجیدگی کا مظاہرہ کرے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی خواتین کی ہراسمنٹ کمیٹی کی سربراہ جسٹس ثمن رفعت امتیاز اچانک عہدے سے فارغ
-
پاکستان کی اسرائیل کی اقوام متحدہ کی رکنیت معطل کرنے کی تجویز کی حمایت
-
پنجاب میں ذخیرہ اندوزوں سے 2 لاکھ 79 ہزار 132 میٹرک ٹن گندم برآمد کرلی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.