خانیوال، روڈ کراس کرتے ہوئے 10 سالہ بچہ تیز رفتار کار کی ٹکر سے جاں بحق ہوگیا

جمعرات 18 ستمبر 2025 23:24

خانیوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 ستمبر2025ء) خانیوال میں روڈ کراس کرتے ہوئے 10 سالہ بچہ تیز رفتار کار کی ٹکر سے جاں بحق ہوگیا۔

(جاری ہے)

ٹھٹھہ صادق آباد کے نواحی اڈا پل 14 کے قریب چک نمبر 166 ڈبلیو بی کا رہائشی 10 سالہ بچہ محمد عبداللہ ولد امجد علی جو روڈ کراس کررہا تھا جسے نامعلوم تیز رفتار گاڑی نے کچل دیا، سر کی شدید چوٹ کے باعث بچہ محمد عبداللہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر جاں بحق ہوگیا، جبکہ کار ڈرائیور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔\378

متعلقہ عنوان :