
ةوزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے پنجاب پولیس کے ملازمین کیلئے ہیلتھ کیئر کے شاندار اقدامات
پنجاب پولیس کے ملازمین اور انکے اہلخانہ کی صحت و فلاح کیلئے متعدد جدید اور فری ہیلتھ کیئر پروگرامز جاری ہیں:غازی محمد صلاح الدین
جمعرات 18 ستمبر 2025 19:45
(جاری ہے)
انہوں نے مزید کہا کہ انسولین ایٹ ڈور سٹیپ پروگرام کے تحت شوگر کے مریض پولیس اہلکاروں اور ان کے اہلخانہ کو مفت انسولین ان کے گھروں کی دہلیز پر فراہم کی جارہی ہے۔
علاوہ ازیں پنجاب کے مختلف ہسپتالوں میں عارضہ قلب میں مبتلا پولیس ملازمین کو کیتھیٹرائزیشن لیب میں بھی مفت سہولیات فراہم کی جارہی ہیں۔ڈی آئی جی ویلفیئر اینڈ فنانس نے کہا کہ پولیس ملازمین اور ان کے اہلخانہ مختلف بیماریوں کے علاج کیلئے صحت سہولت پروگرام سے بھی بھرپور استفادہ کر سکتے ہیں۔ اس سلسلے میں آر پی اوز، سی پی اوز اور ڈی پی اوز سمیت تمام یونٹ سربراہان کو تفصیلی مراسلہ بھجوا دیا گیا ہے تاکہ وہ اہلکاروں اور ان کے خاندانوں کو سہولیات کے حصول کے طریقہ کار اور لائحہ عمل سے آگاہ کر سکیںمزید اہم خبریں
-
عالمی حدت میں اضافہ سیلابوں اور طوفانوں کا سبب، ڈبلیو ایم او
-
غزہ میں جنگ بندی اور امدادی ترسیل کی قرارداد امریکہ نے پھر ویٹو کر دی
-
ہم امت کے ہر اُس قدم کو سراہیں گے، جس سے امت کا دفاع مضبوط ہوتا ہے
-
ملک میں اب ایسا نہیں چلے گا کہ عوامی رائے کیخلاف انتخابی نتائج آئیں گے
-
اسرائیل: فلسطینی علاقوں کا قبضہ چھوڑنے کی ڈیڈلائن کا آج آخری دن
-
باد مخالف کے باجود اقوام متحدہ بہتر دنیا کے قیام میں کوشاں
-
پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی معاہدہ کسی ملک کے خلاف نہیں
-
چمن میں ٹیکسی اسٹینڈ کے قریب دھماکہ، 5 افراد جاں بحق
-
امریکی صدرکا بھارت کوایک اور تجارتی جھٹکا، ایرانی چابہاربندرگاہ پر دی گئی چھوٹ واپس لے لی
-
مفتی منیب کو قانون کی الف ب کا بھی نہیں پتہ
-
قطر پر اسرائیلی حملہ پاکستان ‘سعودی عرب کے درمیان دفاعی معاہدے کا باعث بنا؟
-
چین کا علاقائی خود مختاری پر زور اور عالمی امن کے لیے انتباہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.