
فیسکو کا شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان
جمعہ 19 ستمبر 2025 13:26
(جاری ہے)
فیسکوکے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان سعید رضا نے بتایا کہ20ستمبر کوصبح 7 سے دن 11 بجے تک 132کے وی اولڈ تھرمل گرڈسٹیشن کے سعید کالونی، جوبلی، عبداللہ پورفیڈر 132کے وی طارق آباد گرڈسٹیشن کے ڈی ایچ کیو، سول لائن،طارق آبادفیڈر 132کے وی انڈسٹریل سٹیٹ گرڈسٹیشن کے بہادرے والا فیڈر132کے وی کمال پور گرڈسٹیشن کے واسا ٹو، ڈولن وال، جیون شاہ، طاہر رفیق ٹیکسٹائل، سرفراز ٹیکسٹائل، طیب ٹیکسٹائل، احمد انٹر پرائزز، آریان ٹیکسٹائل، کشمیر وڈ، عبداللہ فائبر،الرحمان، فاسٹ نیشنل یونیورسٹی، نیوبیراں والا، سلمان ٹریڈرز،المرتضیٰ فیڈر 220کے وی جڑانوالہ گرڈسٹیشن کے خیابان کالونی، سکارپ کالونی، غوثیہ روڈ، کے ٹی ایم ون، فرٹیلائزر فیڈرصبح 8 سے دن 12 بجے تک 132کے وی کمال پور گرڈسٹیشن کے واسا ٹو، طیب ٹیکسٹائل، احمد انٹرپرائزز، آریان انڈسٹریز، ڈولن وال فیڈر صبح 7 سے دوپہر 12 بجے تک 132کے وی تاندلیانوالہ گرڈسٹیشن کے کٹاریاں، جھامرہ، سٹی تاندلیانوالہ، ماہی، طیبہ ٹاؤن، بیسٹ چپ بورڈ، پنڈی، بہلک، جنگل سرکار، رضا آباد، رحمے شاہ، عالم شاہ فیڈر 132کے وی طار ق آباد گرڈسٹیشن فیصل ہسپتال فیڈر صبح چھ سے دن دس بجے تک 132کے وی جھنگ روڈگرڈسٹیشن کے سدھار، ائیر ایونیو، جناح، گردانہ فیڈر 132کے وی ٹھیکریوالا گرڈسٹیشن کے بھولا پیر فیڈر صبح 6 سے دن 11 بجے تک 132کے وی چنیوٹ روڈگرڈسٹیشن کے عثما ن ٹاؤن، بی ایل انڈسٹریل، شفیع ڈائنگ، سیون جے بی، نواز ٹاؤن، داؤد، رشید عثمان، رام دیوالی، سمانہ، یونیورسٹی ٹاؤن، موٹروے سٹی، اظہر کارپوریشن، ایف ڈی اے سٹی، الحمرا فیبرکس، مبارک پروسسنگ، سی ٹی ایم، سرگودھا روڈ، سرگودھا سپننگ، علی ٹاؤن، نور پور، ستارہ، مسلم ٹاؤن، ابوبکربلاک، سرگودھا کلاتھ پروسسنگ، کریسنٹ بورڈ، ملت روڈ، ڈرائی پورٹ، ساندل، سپر، جیگوار، کلاش، غوثیہ آباد فیڈر132کے وی گھوگھوال گرڈسٹیشن کے غوثیہ آباد، ایڈن آرچرڈ ون، ایڈن آرچرڈ ٹو، ملت روڈ، ڈرائی پورٹ، ساندل فیڈر132کے وی ملت روڈگرڈسٹیشن کے نیو ڈرئی پورٹ گرڈسٹیشن سجاد سٹیٹ، دھنولہ انڈسٹریل فیڈر 21ستمبر کو صبح 7 سے دن 11 بجے تک132کے وی چک جھمرہ گرڈسٹیشن کے سکارپ ون فیڈر132کے وی ملت روڈ گرڈسٹیشن کے برج،اے زیڈ اپیرل،کے اینڈ ایم،المکہ ایکسپورٹ فیڈر132کے وی فیڈمک گرڈسٹیشن کے زاہد جی، الحافظ کرسٹو پلاسٹ، فیڈمک، کوکا کولا، چن سین، کارس پینٹ، پی اے کیم گلوبل، غنی سرامکس، اے ٹی ایچ، اورینٹ میڑیل فیڈر132کے وی فیڈمک ٹو گرڈسٹیشن کے ہنڈائی نشاط، ٹائم سرامکس نمبر 02،حیا ت کیمیا نمبر 02،آفریدی ٹیکسٹائل، ٹپال ٹیکسٹائل، نشاط سیوٹس، ماہین ٹیکسٹائل، فیڈمک ٹو، سرگودھا کلاتھ، نیشنل فوڈز، ڈیلی جے ڈبلیو ٹو، اورینٹ میٹریل فیڈرصبح 6 سے دن 11 بجے تک132کے وی چنیوٹ گرڈسٹیشن کے ڈی ایچ کیو، معظم شاہ، آسیاں، ہندوآنہ، لاہور روڈ، چناب نگر، جھمرہ روڈ/رضا، بیراں والا، نیو دین گارڈن، رجوعہ، واسا ٹیوب ویل، اقبال رائس ملز، جھنگ روڈ، مسلم بازار، بادشاہی مسجد، واسا ایکسپریس، شاہ برہان، داوڑ، سخی عبدالوہاب، جھوک ملیا، جانی شاہ، سٹی، عثمان آباد فیڈر132کے وی جڑانوالہ گرڈسٹیشن کے کینال روڈ، اسلام پورہ، علی پور بنگلہ، الحبیب، کچہری روڈ، گوگیرہ، عاشق علی شہید فیڈرسے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔
مزید قومی خبریں
-
فلسطین کا دوریاستی حل درحقیقت اسرائیلی جارحیت کے آگے سرنڈر اور اسے تسلیم کرنے کے مترادف ہے‘ جاوید قصوری
-
چوہدری شجاعت حسین کی باڈی بلڈنگ ایسوسی ایشن کے چیئرمین منتخب ہونے کی خبروں میں صداقت نہیں۔ خواجہ رمیض حسن
-
وفاقی وزیر اوورسیز پاکستانیز و ہیومن ریسورس ڈوویلپمنٹ چوہدری سالک حسین کا لندن میں اوورسیز پاکستانیز کنونشن سے خطاب
-
لاہور میں خواتین پر مشتمل جھپٹا مار گینگ گرفتار
-
دیگراسلامی ممالک بھی دفاعی معاہدے میں شامل ہوجائیں ‘ رانا تنویرحسین
-
پاکستانی ڈاکٹرز نے جگر، گردوں اور لبلبہ کی پیوندکاری میں بین الاقوامی معیار کی مہارتیں حاصل کرلیں
-
فیلڈ مارشل کی ہدایات پر بلوچستان میں منشیات کیخلاف فیصلہ کن مہم کا آغاز، پیداوار اور ترسیل میں ملوث نیٹ ورکس پکڑے گئے
-
سیلاب بھی شادی نہ روک سکا، دلہے میاں ریسکیو 1122 کی کشتی پر دلہن بیاہ لائے
-
ایک ماہ میں سیلاب متاثرین کے نقصانات کا ازالہ کر دیا جائے گا، تخمینے کیلئے سروے ٹیمیں متحرک کی جا چکی ہیں،مجتبیٰ شجاع الرحمن
-
ماہرین کی کڑی وارننگ،تمباکو کی غیر قانونی تجارت سے قومی خزانہ کھوکھلا، سالانہ 300ارب کا نقصان
-
برطانیہ، آسٹریلیا اور کینیڈا نے فلسطین کو باضابطہ طور پر ریاست تسلیم کرلیا
-
جناح اسپتال میں مریضوں کو زائد المعیاد وائلز دینے کا انکشاف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.