سرگودھا ،آٹو ورکشاپ میں ویلڈنک کے دوران اگ لگنے کی وجہ سے لاکھوں روپے مالیت کی کار جل کر راکھ ہو گئی

جمعہ 19 ستمبر 2025 14:20

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 ستمبر2025ء)آٹو ورکشاپ میں ویلڈنک کے دوران اگ لگنے کی وجہ سے لاکھوں روپے مالیت کی کار جل کر راکھ ہو گئی ریسکیو نے بروقت آگ قابو پا کر آگ کو پھیلنے سے بچا لیا۔

(جاری ہے)

زرائع کے مطابق شہر کے علاقہ 49 ٹیل فیصل آباد روڈ کی آٹو ورکشاپ پر کرولا کار 2010 ماڈل کار میں ویلڈنگ کے دوران آگ لگ گئی جس سے لاکھوں روپے مالیت کی گاڑی جل کر راکھ ہو گئی جس کی اطلاع پرریسکیو 1122 نے بروقت قابو پا کر اگ کو مزیز پھیلنے سے بچا لیا۔

متعلقہ عنوان :