ی*ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل ڈاکٹر عبدالشکور کاگورنمنٹ گرلز ڈگری کالج گوادر کا دورہ کیا

ہفتہ 20 ستمبر 2025 20:20

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 ستمبر2025ء) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل ڈاکٹر عبدالشکور نے گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج گوادر کا دورہ کیا۔

(جاری ہے)

اس موقع پر انہوں نے مختلف کلاسز میں جاکر تعلیمی سرگرمیوں کا جائزہ لیا اور زیرِ تعمیر گرلز کالج کی نئی عمارت کے تعمیراتی کام کا تفصیلی معائنہ بھی کیا۔پرنسپل کالج، محترمہ سبین بلوچ نے اے ڈی سی جنرل کو ادارے کو درپیش مسائل اور مشکلات سے آگاہ کیا۔ ڈاکٹر عبدالشکور نے یقین دہانی کرائی کہ طالبات کے بہتر تعلیمی ماحول کے لیے کالج کے مسائل کے حل کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں گی

متعلقہ عنوان :