-بوائز ماڈل ہائی سکول لورالائی سے چوری شدہ کمپیوٹر ایل اے ڈی وہ دیگر سامان بھی برآمد

ہفتہ 20 ستمبر 2025 20:20

yلورالائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 ستمبر2025ء) ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس لورالائی رینج جنید احمد شیخ کے احکامات پر ایس ایس پی لورالائی احمد سلطان کے ہدایات پر ایس ڈی پی او کریم مندوخیل کے زیرنگرانی ایس ایچ او تھانہ شہید محمداشرف ترین سٹی لورالائی محمد انور جلالزئی اور سی آئی اے انچارج لورالائی انسپکٹر ہمایوں ناصر کے سربراہی میں ایڈیشنل ایس ایچ او سب انسپکٹر محمد خان باتوزئی، اے ایس آئی گلا نور ناصر، اے ایس آئی محمد خان جعفر اور پولیس ایگل سکواڈ، سی آئی اے ٹیم کی مختلف کاروائیا ں سی ائی اے انچارج لورالائی انسپکٹر ہمایوں ناصر کے سربراہی میں سی آئی اے ٹیم نے پہلیکاروائی کرتے ہوے کار گاڑی سے 51 کلو تاریاک (آفیون)برآمد کرلیا دو ملزمان عزیزاللہ ولد نصراللہ. سیف اللہ ولد رحمت اللہ قوم نورزئی ساکن چمن گرفتار کر لیا دوسری کاروائی میں مشہور منشیات فروش عبدالواسع ولد ملا غنی قوم لونی ساکن نزد کبابش ہوٹل جنکے قبضے سے ایک کلو 10 گرام چرس برآمد کرلیا۔

(جاری ہے)

درج بالا ملزمان کیخلاف کنٹرول آف نارکوٹیکس کا مقدمہ درج کرلیا۔لورالائی پولیس ایس ایچ او تھانہ شہید محمداشرف ترین سٹی محمد انور جلالزئی کے سربراہی ایڈیشنل ایس ایچ او محمد خان باتوزئی اور پولیس ایگل سکواڈ ٹیم نے مختلف کاروائیوں کی پسٹل کے زور پر موٹرسائیکل چھینے والے گروہ حبیب الرحمن ولد انور جان قوم لونی ساکن زنگیوال لعل محمد عرف واحد عرف لالئی قوم لونی ساکن شاہ کاریز لورالائی کو گرفتار کر لیا جنکے قبضے سے چھینا گیا موٹرسائیکل CG125 اور پسٹل برآمد دوسری کاروائی میں شہر سے موٹرسائیکل چوری کرنے والے چورنذر محمد ولد عبدالحکیم ساکن شاہ کاریز گرفتار قبضے سے 2 موٹرسائیکل برآمدمحمد اعظم عرف جانان ولد نور محمد قوم بابوزئی ساکن اوریاگی لورالائی گرفتار قبضے سے دو چوری شدہ موٹرسائیکل برآمدگرفتار آفراد کیخلاف چوری اور ڈکیتی کے مقدمات درج لورالائی پولیس نے بوائز ماڈل ہائی سکول لورالائی سے چوری شدہ کمپیوٹر ایل اے ڈی وہ دیگر سامان بھی برآمد کرلیا اور چوروں کو گرفتار کر لیا سی آئی اے لورالائی نے ایک اور کاروائی میں لورالائی شہر میں فحاشی کے غرض سے آنے والے گروہ اور انکے سہولت کار کو گرفتار اور انکے خلاف فحاشی پھیلانے کی مقدمہ درج کرلیا اس سے پہلے لورالائی پولیس نے ایس ایچ او محمد انور جلالزئی کے سربراہی میں ایک پیک اپ گاڑی سے 790 کلو تاریاک 19من آفیون برآمد کرلیا تھا اور دوسری کاروائی میں لورالائی پشین رکھنی سے کار گاڑیان پسٹل کے زور پر چھینے والے گروہ کے ریحان ولد محمد آصف ساکن قلعہ سیف اللہ کو گرفتار جنکے رکھنی اور پشین سے چھینی گئی گاڑیاں بھی برآمد کرلیا اور پشین سے چوری شدہ گاڑی پشین لیویز کے حوالے کردیاتم گرفتار افراد کیخلاف کنٹرول آف نارکوٹیکس، بغیر لائسنس اسلحہ رکھنے، چوری، ڈکیتی، اور فحاشی کے مقدمات درج کرلیا مزید تفتیش پولیس کررہی ہی