
وفاقی وزیر توانائی کی ہدایت پر لیسکو کا بجلی چوری کیخلاف کریک ڈاؤن جاری
پیر 22 ستمبر 2025 20:04

(جاری ہے)
کارروائی کے دوران219 بجلی چور گرفتار کیے گئے۔ مزید براں 2 کروڑ 19 لاکھ 25 ہزارسے زائد یونٹس پر مشتمل بجلی چوری پکڑی گئی جس پر 75 کروڑ 12 لاکھ 12 ہزارسے زائدیونٹس کے ڈٹیکشن بلز جاری کیے گئے جبکہ بجلی چوروں سے 19 کروڑ 55 لاکھ 32 ہزار روپے سے زائد کی ریکوری عمل میں لائی گئی۔
چیف ایگزیکٹو لیسکو انجینئر محمد رمضان بٹ نے بجلی چوروں کی خلاف حکمت عملی پر روشنی ڈالتے ہو ئے کہا کہ لیسکو میں بجلی چوری کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔ ہم نے فیلڈ آپریشنز،پولیس اور رینجرز کے تعاون سے بجلی چوری میں نمایاں کمی اور ریکوری میں اضافہ کیا ہے۔انہوں نے مزید کہابجلی چور نہ صرف قومی وسائل کو نقصان پہنچا رہے ہیں بلکہ ایماندار صارفین کے ساتھ زیادتی کے مرتکب بھی ہیں۔ لیسکو ایسے عناصر کے خلاف مسلسل کارروائیاں کر رہا ہیمزید قومی خبریں
-
ایف بی آر اور لمز کے درمیان افسران کی تربیت کے لیے پوسٹ گریجویٹ ڈپلومہ پروگرام کے تاریخی معاہدے پر دستخط
-
حکومت پاکستان پی اے آر سی کو ایک جدید اور فعال ادارے میں تبدیل کرنے کے لیے پرعزم ہے، رانا تنویرحسین
-
وفاقی وزیر توانائی کی ہدایت پر لیسکو کا بجلی چوری کیخلاف کریک ڈاؤن جاری
-
پیپلزپارٹی عام آدمی کی جماعت ،سیلاب متاثرین کا دکھ درد اچھی طرح سمجھتی ہے‘ سردارسلیم حیدرخان
-
تھا نہ کوہسار پولیس نے قما ر بازی میں ملوث 6 افراد کو رنگے ہا تھو ں گرفتار
-
بڑی صنعتوں کی پیداوارمیں نمایاں اضافہ سے معاشی نمو، صارفین کی طلب میں اضافہ اورملک کے مینوفیکچرنگ شعبہ کے اعتماد میں مضبوطی کی عکاسی ہورہی ہے، خرم شہزاد
-
گورنرپنجاب کی مرحوم ملک عامر عباس کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے اہلِ خانہ سے تعزیت
-
وزیراعلی سندھ سے ترکیہ کے قونصل جنرل اور بنگلہ دیشی ڈپٹی ہائی کمشنرکی ملاقاتیں
-
اجرتوں کے نوٹیفکیشن 40 ہزار روپے ماہانہ پرعمل درآمد کے سلسلہ میں خصوصی مہم کا آغاز
-
تین ماہ کے دوران پنجاب میں 89 دہشت گردوں کو گرفتار کیا، سی ٹی ڈی
-
ہم چین کو کاٹن کیوں بھیجتے ہیں کپڑا بنا کرکیوں نہیں بھیجتی ، قائمہ کمیٹی کا وزارت تجارت حکام سے استفسار
-
وفاقی حکومت کا یوتھ ڈویلپمنٹ انڈیکس 2026 کی تیاری کا فیصلہ، رانا مشہود ٹیکنیکل ورکنگ گروپ کے سربراہ ، صحت کے شعبے کی نمائندگی پروفیسر ڈاکٹر شہزاد علی خان کریں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.