عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

پیر 22 ستمبر 2025 18:25

عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 ستمبر2025ء)عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔آل صرافہ ایسوسی ایشن کیمطابق پاکستان پاکستان میں 24 قیراط فی تولاسونی کے دام 3400 روپے بڑھ کر393700روپیہوگئے،اس کے علاوہ دس گرام سونے کے بھا 2915 روپے کے اضافے سے 337534 روپے ہوگئے۔

(جاری ہے)

پاکستان میں چاندی نے مہنگا ہونے کا نیا ریکارڈ بنادیا،فی تولا چاندی کی قیمت 63 روپے بڑھ کر 4595 روپے ہوگئی۔دوسری جانب انٹرنیشنل گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونا 34 ڈالر مہنگا ہوکر 3719 ڈالر کا ہوگیا۔