Live Updates

جنوبی افریقا کے کوئنٹن ڈی کوک نے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ واپس لے لی

پیر 22 ستمبر 2025 20:04

جنوبی افریقا کے کوئنٹن ڈی کوک نے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 ستمبر2025ء) جنوبی افریقا کے مایہ ناز وکٹ کیپر بیٹر کوئنٹن ڈی کوک نے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ واپس لے لی۔ کرکٹ جنوبی افریقا نے آج پاکستان کے خلاف وائٹ اور ریڈ بال سیریز کے لیے ٹیموں کا اعلان کیا ہے۔

(جاری ہے)

جنوبی افریقا کی ٹیسٹ ٹیم کی قیادت ایڈم مارکرم کریں گے جبکہ ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی قیادت ڈیوڈ ملر کریں گے جبکہ میتھیو بریٹنزکی ایک پروٹیز کی ایک روزہ ٹیم کے کپتان ہوں گے۔ جنوبی افریقا کی ون ڈے ٹیم میں وکٹ کیپر بیٹر کوئٹن ڈی کوک کی واپسی ہوئی ہے جو 2023 میں ون ڈے کرکٹ سے ریٹائر ہو گئے تھی

Live ایشیاء کپ سے متعلق تازہ ترین معلومات