
شوبزانڈسٹری میں ہم جنس پرستی کا رجحان لاہور سے شروع ہوا، اداکارہ میمونہ
بدھ 24 ستمبر 2025 12:26

(جاری ہے)
میمونہ قدوس کا کہنا تھا کہ لاہور کے لوگ زیادہ دکھاوا بھی کرتے ہیں، ان کے پاس لاکھوں روپے بھی نہیں ہوتے لیکن باتیں کروڑوں روپے کی کرتے ہیں۔
ایک سوال کے جواب میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ لاہور کے مقابلے کراچی کے لوگ زیادہ پروفیشنل ہیں اور وہاں اتنا پروفیشنل ازم ہے کہ انہوں نے انسانیت کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔اداکارہ نے بتایا کہ کراچی کے لوگ مطلب کے بغیر کچھ نہیں کرتے، وہاں تو گرل فرینڈ بناتے وقت بھی لوگ ڈیل دیتے ہیں۔میمونہ قدوس نے بتایا کہ کراچی کے لوگ لڑکی کو ڈیل دیتے ہیں کہ اگر گرل فرینڈ بننا ہے تو یہ چیزیں ملیں گی اگر نہیں بننا تو کوئی بات نہیں۔پوڈکاسٹ کے دوران بات کرتے ہوئے اداکارہ نے یہ اعتراف بھی کیا کہ شوبز انڈسٹری میں کاسٹنگ کاوچ (کام کے بدلے جنسی تعلق)کا رجحان بھی رہا ہے اور یہ رجحان صرف خواتین تک محدود نہیں، مرد بھی اس کا شکار رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ عزت صرف خواتین کی نہیں ہوتی، ہراساں صرف عورتیں نہیں ہوتیں بلکہ مرد حضرات بھی ہراسانی کا شکار ہوتے ہیں اور ان کے ساتھ بھی غلط ہوتا ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
شلپا شیٹی پر 15 کروڑ روپے منتقل کرنے کا الزام جھوٹا ہے، وکیل کا مؤقف
-
سلمان خان کے شو بگ باس 19 کو قانونی دھچکا: دو کروڑ روپے کے ہرجانے کا نوٹس
-
30 ہزار کروڑ وراثت کی جنگ ،سنجے کپور کی بیوہ نے عدالت میں شرط رکھ دی
-
انوشے عباسی نے طلاق کی تصدیق کر دی
-
7برس تک سوسائیڈل ڈیزیز میں مبتلا رہا، سلمان خان
-
دلجیت دوسانجھ کی بھارتی منافقت پر کڑی تنقید
-
کامیڈین اداکار لکی ڈئیر کی حالت مزید بگڑ گئی
-
کترینہ کیف میری مداح ہیں ، خصوصی طورپرلاہورملنے آئیں، ایچ ایس وائی
-
عاطف اسلم کا انوکھا انداز، آٹوگراف کو کاغذی جہاز بنا کر مداحوں کے دل جیت لئے
-
پلیزمجھے اکیلا چھوڑ دو، عامرخان کی گرل فرینڈ گوری سپراٹ پاپرازی پربرہم
-
ہماری شادی پوری دنیا کیلئے گلگتی روایات کا کرش کورس تھی : حسن رحیم
-
ٹک ٹاکرثناء یوسف کے مبینہ قتل کیس پر سماعت ‘ کیس کے پہلے گواہ کا بیان عدالت میں ریکارڈ کروا دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.