اسرائیلی فوج غزہ کی رہائشی عمارتیں تباہ کرنے لگی، حملوں میں مزید 30 فلسطینی شہید

بدھ 24 ستمبر 2025 17:52

غزہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 ستمبر2025ء)غزہ میں اسرائیلی فوج کے فضائی حملوں کے ساتھ زمینی حملوں میں بھی شدت آگئی۔عرب میڈیا کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملوں میں مزید 30 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی بھی ہوئے۔

(جاری ہے)

اسرائیلی فوج نے ٹینکوں کے ساتھ بارود سے بھری ناکارہ فوجی گاڑیوں سے رہائشی عمارتوں کو تباہ کرنا شروع کردیا ہے۔

متعلقہ عنوان :