
انڈونیشیا کا بڑا فیصلہ،غزہ میں امن فوج کیلئے 20ہزار سے زائد اہلکار بھیجنے کا اعلان
فلسطینی ریاست کے قیام کے بغیر غزہ میں امن ممکن نہیں ہے، صدر انڈونیشیا کاخطاب
بدھ 24 ستمبر 2025 21:25
(جاری ہے)
انھوں نے یہ پیشکش بھی کی کہ اگر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل یا جنرل اسمبلی فیصلہ کرتی ہے تو ہم اپنے 20ہزار فوجی امن مشن کے ساتھ غزہ بھیجنے میں ہچکچاہٹ نہیں دکھائیں گے۔
انڈونیشیا کے صدر نے دوریاستی حل کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کے ساتھ ہی غزہ میں پائیدار امن ممکن ہے۔انھوں نے اس بات کی حمایت کی کہ آزاد فلسطینی ریاست کے ساتھ ساتھ اسرائیل کو درکار سلامتی کی یقین دہانیاں بھی فراہم کی جائیں۔صدر انڈونیشیا نے کہا کہ امن کے قیام میں اپنا حصہ ڈالنے کے لیے پرعزم ہیں، غزہ کیعلاوہ بھی دنیا کے کسی خطے میں یہ فرض نبھا سکتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
مسلم رہنماؤں کو پیش کیے گئے ٹرمپ کے غزہ جنگ بندی منصوبے کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا ڈی جی خان میں الیکٹرو بس پراجیکٹ کا افتتاح
-
خانہ کعبہ کے امام شیخ صالح بن حمید سعودی عرب کے نئے مفتی اعظم مقرر
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کیلئے نادرا نے خصوصی سہولت متعارف کروا دی
-
پاکستان اکتوبر میں پہلاجدید ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ خلا ء میں روانہ کرے گا‘ سپارکو
-
اسلام آباد ، 6 اشتہا ری مجرمان سمیت 18 جرائم پیشہ عناصر گرفتار
-
اٹک،اولاد نہ ہونے پر بہو کو قتل کرنے والے خاوند، ساس اور سسر گرفتار، آلۂ قتل کی برآمدگی کے لیے تفتیش شروع
-
فارماسسٹ معاشرے میں نہایت اہم کردار ادا کرتے ہیں ، ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان
-
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے ڈیرہ غازی خان میں الیکٹرک بس سروس کا افتتاح کر دیا
-
حالیہ پاک بھارت جنگ میں امریکی صدر ٹرمپ کا کردار لائق تحسین تھا،گورنرسندھ
-
بلاول بھٹو زرداری کا ضمنی بلدیاتی الیکشن میں کامیابی پر عوام سے اظہار تشکر
-
چاغی میں کارروائی کرتے ہوئے دو دہشت گردوں کو ہلاک کرنا اور ایک ہائی ویلیو ٹارگٹ کو پکڑنا سکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی ہے، دہشت گردوں کو ریاست مخالفت بیانیے میں کبھی کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔وزیر ..
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.