فیسکو کا ش مختلف علاقوں میں بجلی بندش کے شیڈول کا اعلان

جمعرات 25 ستمبر 2025 14:30

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 ستمبر2025ء) فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی(فیسکو)نے برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشنز پرفوری نوعیت کی اہم مرمت کے کاموں کے باعث مختلف علاقوں میں بجلی بندش کے شیڈول کا اعلان کیا ہے۔

(جاری ہے)

فیسکوکے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان سعید رضا نے بتایا ہےکہ26ستمبر کو صبح 6 سے دن 11بجے تک 132کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے امین آباد، نواباں والا، نثار کالونی، گلشن اقبال کالونی، مسعو دا ٓباد، مجاہد آباد، پیپسی، سمن آباد، مظفر کالونی، گورنمنٹ جنرل ہسپتال، احمد نگر، برکت پورہ، فلکو ٹیکسٹائل، میانی، سمندری روڈ، ایم جی ایم، چناب گارڈن، دسوہہ، فورسیزن، الیاس گارڈن، روشن والا، ڈی ٹائپ، کوریاں والا، الفیصل، نیو اقبال کالونی، ایم علی سٹریٹ، داتا سٹریٹ فیڈر،27ستمبر کو صبح 7سے دن 11 بجے تک 132کے وی طارق آباد گرڈسٹیشن کے ڈی ایچ کیو، سول لائن،طارق آباد فیڈر132کے وی ایس کے پی گرڈسٹیشن کے فیصل ایس کے پی روڈ فیڈر132کے وی انڈسٹریل اسٹیٹ گرڈسٹیشن کے بہادرے والا فیڈر132کے وی کمال پور گرڈسٹیشن کے واسا ٹو، ڈھولن وال، جیون شاہ، طاہر رفیق ٹیکسٹائل، سرفراز ٹیکسٹائل، طیب ٹیکسٹائل مل، احمد انٹر پرائزز، آریان ٹیکسٹائل، کشمیر ووڈ، عبداللہ فائبرز، الرحمان، فاسٹ نیشنل یونورسٹی، نیو بیراں والا، سلمان ٹریڈرز، المرتضیٰ فیڈر132کے وی اولڈ تھرمل گرڈسٹیشن کے جوبلی، عبداللہ پور فیڈر220کے وی جڑانوالہ روڈ گرڈسٹیشن کے خیابان کالونی،سکار پ کالونی، غوثیہ روڈ، کے ٹی ایم ون، فرٹیلائزر فیڈر،صبح 7 سے دن 10 بجے تک 132کے وی ایس پی ایس گرڈسٹیشن کے فیصل، ضیاء ٹاؤن، نیوامین ٹاؤن، پیراڈائز، لائلپور گیلریا، یونائیٹڈ انڈسٹری لمیٹڈ فیڈر132کے وی اولڈ تھرمل گرڈسٹیشن کے فیسکو کالونی،عبداللہ پور فیڈر،صبح7سے دوپہر12بجے تک 132کے وی تاندلیانوالہ گرڈسٹیشن کے کٹاریاں، جھامرہ، سٹی تاندلیانوالہ، ماہی، طیبہ ٹاؤن، بیسٹ چپ بورڈ، پنڈی، بہلک، جنگل سرکار، رضا آباد، رحمے شاہ، عالم شاہ فیڈر132کے وی طارق آباد گرڈسٹیشن کے فیصل ہسپتال فیڈر،صبح6سے دن 10 بجے تک 132کے وی جھنگ روڈ گرڈسٹیشن کے سدھار، ایئر ایونیو، جناح، گردانہ فیڈر132کے وی ٹھیکری والا گرڈسٹیشن کے بھولا پیر فیڈر،28ستمبر کو صبح7سے دن 11 بجے تک132کے وی چنیوٹ رو ڈگرڈسٹیشن کے عثمان ٹاؤن،بی ایل انڈسٹریل،شفیع ڈائینگ،سیون جے بی،نواز ٹاؤن،داؤد،رشید عثمان،رام دیوالی،سمانہ،یونیورسٹی ٹاؤن،موٹروے سٹی،اظہر کارپوریشن،ایف ڈی اے سٹی،الحمراء فیبرکس،مبارک پراسیسنگ،سی ٹی ایم، سرگودھا روڈ،سرگودھا سپننگ،علی ٹاؤن،نو پور،ستارہ،ابوبکر بلاک،مسلم ٹاؤن،سرگودھا کلاتھ پراسیسننگ،ملت روڈ، غوثیہ آباد،جیگوار،ساندل،کلاش، کریسنٹ بورڈ، سپر، ڈرائی پورٹ فیڈر132کے وی گوکھو ا ل گرڈسٹیشن کے ڈرائی پورٹ،ساندل،غوثیہ آباد،ملت روڈ،ایڈن آرچرڈ ون،ایڈن آرچرڈ ٹو فیڈر132کے وی چک جھمرہ گرڈسٹیشن کے سکارپ ون فیڈر132کے وی ملت روڈ گرڈسٹیشن کے برج،سجاد سٹیٹ،نیو ڈرائی پورٹ،اے زیڈ اپیرل،کے اینڈ ایم،دھنولہ انڈسٹریل،المکہ ایکسپورٹ فیڈر132کے وی فیڈمک گرڈسٹیشن کے زاہد جی،الحافظ کرسٹو پلاسٹ،فیڈک،کوکاکولا،چن سن،کارس پینٹ،پی ایے کیم گلوبل،غنی سرامکس،اے ٹی ایچ،اورینٹ میٹریل فیڈر132کے وی فیڈمک ٹو گرڈسٹیشن کے ہنڈائی نشاط،ٹائم سرامکس نمبر 02،حیات کیمیا نمبر 2،آفریدی ٹیکسائل،ٹپال ٹیکسٹائل،نشاط سیوٹس،ماہین ٹیکسٹائل،فیڈمک ٹو،سرگودھا کلاتھ،نیشنل فوڈز،ڈیلی جے ڈبلیو،اورینٹ میٹریل فیڈر،صبح ساڑھے سات سے دوپہر 12بجے تک 132کے وی اولڈ تھرمل گرڈسٹیشن کے رسول پارک فیڈر،صبح6سے دن11بجے تک 132کے وی چنیوٹ گرڈسٹیشن کے ڈی ایچ کیو، معظم شاہ، آسیاں، ہندوآنہ، لاہور روڈ، چناب نگر، جھمرہ روڈ/رضا، بیراں والا، نیو دین گارڈن، رجوعہ، واساٹیوب ویل، اقبال رائس ملز، جھنگ روڈ، مسلم بازار، بادشاہی مسجد، واساایکسپریس، شاہ برہان، داوڑ، سخی عبدالوہاب، جھوک ملیاں، جانی شاہ، سٹی، عثمان آباد فیڈر132کے وی جڑانوالہ گرڈسٹیشن کے کینال روڈ، اسلام پورہ، علی پور بنگلہ، الحبیب، کچہری روڈ، عاشق علی شہید، گوگیرہ فیڈر،صبح7سے دن 10 بجے تک132کے وی اولڈ تھرمل گرڈسٹیشن کے رسول پارک فیڈرسے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔