سرگودھا، جوان نے عالمی مقابلہ باڈی بلڈنگ میں گولڈ میڈل جیت کر پاک آرمی کے شہیدا کے نام کر دیا

ہفتہ 27 ستمبر 2025 16:15

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 ستمبر2025ء)سرگودھا کے سپوت جوان نے عالمی مقابلہ باڈی بلڈنگ میں گولڈ میڈل جیت کر پاک آرمی کے شہیدا کے نام کر دیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سرگودھا کے سپوت جوان جواد احمد نے باڈی بلڈنگ میں پاکستان کا نام پوری دنیا میں روشن کر کے بینکاک میں منعقدہ باڈی بلڈنگ کے عالمی مقابلہ میں گولڈ میڈل جیت لیا۔ جو ہونہار باڈی بلڈر جواد احمد نے پاک آرمی کے شہدا کے نام کر دیا۔