
ٹرمپ کا مشورہ مت مانو، اسرائیلی انتہاپسند وزراکاوزیراعظم پر زور
اسرائیلی حکومت غزہ و مغربی کنارے پر قبضے کے لیے مہم جاری رکھے،بیان
اتوار 28 ستمبر 2025 13:30
(جاری ہے)
غیرملکی میڈیا کے مطابق غیرقانونی یہودی آباد کاروں اور انتہا پسندوں کی نمائندگی کرنے والے دو اسرائیلی وزرا نے وزیراعظم نیتن یاہو پر زور دیا ہے کہ وہ غزہ اور مغربی کنارے کے حوالے سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بات نہ مانیں کیونکہ اس سے فلسطینی ریاست کے تصور کو تقویت ملتی ہے۔
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی کابینہ میں شامل ان دونوں انتہا پسند وزرا بیزالل اسموٹرچ اور اتمار بن گویر پر آسٹریلیا، برطانیہ، کینیڈا، نیوزی لینڈ، ناروے اور نیدرلینڈز کی جانب سے ان کی جارحانہ پالیسیز کی وجہ سے داخلے پر پابندی لگی ہوئی ہے۔اس سے قبل امریکی صدر نے اسرائیلی وزیراعظم سے ملاقات کے دوران مشورہ دیا تھا کہ وہ اسرائیل کے مغربی کنارے کے منصوبے کی اجازت نہیں دیں گے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
فلسطینی ریاست کی بات معاہدے میں نہیں لکھی
-
اماراتی وزٹ ویزہ قوانین میں ترامیم کے بعد اہم معلومات جاری
-
جنوبی کوریا میں استعمال شدہ کاروں کی برآمدات میں ریکارڈ اضافہ
-
اسرائیلی فوج غزہ شہر کو تباہ اور فلسطینیوں کو بھاگنے پر مجبور کر رہی، اقوام متحدہ
-
جوہری پروگرام کبھی ترک نہیں کریں گے،شمالی کوریا کا اعلان
-
سعودی عرب کا خطے کی پہلی ثقافتی یونیورسٹی قائم کرنے کا اعلان
-
مودی نے ٹرمپ کے غزہ امن منصوبے کا خیر مقدم کر دیا
-
فلسطین کیلئے ٹرمپ کا بیس نکاتی پلان، یورپی ممالک نے بھی حمایت کردی
-
ٹونی بلیئر کو امن منصوبے کا حصہ بنانے پر عالمی رہنمائوں کی شدید تنقید
-
قطرنے حماس کو 20 نکاتی مجوزہ امن منصوبہ پیش کردیا
-
کینیڈا نے بھارت کے بشنوئی گینگ کو دہشتگرد تنظیم قرار دے دیا
-
غیر ملکی فلموں پر سو فیصد ٹیرف لگایا جائے گا، ڈونلڈ ٹرمپ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.