امریکی سینیٹرنے ٹرمپ انتظامیہ سے فلسطینی ریاست تسلیم کرنے کے لیے پٹیشن جمع کرادی

پیر 29 ستمبر 2025 13:55

واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 ستمبر2025ء)امریکی ڈیموکریٹ رکن کانگریس آر او کھننہ نے ٹرمپ انتظامیہ سے فلسطینی ریاست تسلیم کرنے کے لیے پٹیشن جمع کرادی ۔

(جاری ہے)

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی ڈیموکریٹ رکن کانگریس آر او کھننہ نے ٹرمپ انتظامیہ سے فلسطینی ریاست تسلیم کرنے کے لیے پٹیشن جمع کرادی ،اس پیٹیشن کو 47 ڈیموکریٹس ارکان نے حمایت حاصل ہے۔

متعلقہ عنوان :