
ْاسرائیلی پارلیمان کی کمیٹی نے فلسطینی قیدیوں کو سزائے موت دینے کا متنازع بل منظور کر لیا
پیر 29 ستمبر 2025 14:35
(جاری ہے)
اسرائیلی وزیراعظم کے قیدیوں کے امور کے ترجمان گال ہرش نے بھی خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اس بل کی منظوری سے غزہ کی پٹی میں قید یرغمالیوں کی رہائی کی کوششیں متاثر ہو سکتی ہیں۔
رپورٹ کے مطابق اس بل کو دائیں بازو کی جماعت اوٹزما یہودیت کی رکن کنیسٹ لیمور سون ہار میلچ نے پیش کیا تھا جسے ماضی میں حکومت نے اسی بنیاد پر مسترد کر دیا تھا کہ اس سے قیدیوں کی رہائی کے مذاکرات کو نقصان پہنچ سکتا ہے تاہم قومی سلامتی کے وزیر ایتمار بن گویر نے دوبارہ بل منظور کرنے پر زور دیا ہے۔یہ پیش رفت اس وقت سامنے آئی ہے جب اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ طے شدہ ملاقات واشنگٹن میں متوقع ہے۔ دونوں رہنمائوں کی بات چیت میں فلسطینی ریاست کے معاملے اور غزہ کی صورتحال پر توجہ دیے جانے کا امکان ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
اماراتی وزٹ ویزہ قوانین میں ترامیم کے بعد اہم معلومات جاری
-
جنوبی کوریا میں استعمال شدہ کاروں کی برآمدات میں ریکارڈ اضافہ
-
اسرائیلی فوج غزہ شہر کو تباہ اور فلسطینیوں کو بھاگنے پر مجبور کر رہی، اقوام متحدہ
-
جوہری پروگرام کبھی ترک نہیں کریں گے،شمالی کوریا کا اعلان
-
سعودی عرب کا خطے کی پہلی ثقافتی یونیورسٹی قائم کرنے کا اعلان
-
مودی نے ٹرمپ کے غزہ امن منصوبے کا خیر مقدم کر دیا
-
فلسطین کیلئے ٹرمپ کا بیس نکاتی پلان، یورپی ممالک نے بھی حمایت کردی
-
قطرنے حماس کو 20 نکاتی مجوزہ امن منصوبہ پیش کردیا
-
اسرائیلی فوج غزہ شہر کو تباہ اور فلسطینیوں کو بھاگنے پر مجبور کر رہی، نصیرات کیمپ اور اس کے ارد گرد پناہ لینے والوں کو حملے کرکے شہید کردیا جاتا ہے،اقوام متحدہ
-
متحدہ عرب امارات میں ویزا قوانین میں بڑی ترامیم، نئی کیٹیگریز کا اعلان
-
ایران کے افزودہ یورینیم کے ٹھکانے کا علم ہے، یتن یاھو کا دعوی
-
افغانستان میں طالبان کے زیر حراست امریکی شہری کو رہا کر دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.