
قومی کھلاڑیوں کے غیر ملکی لیگز کھیلنے کے این او سی معطل
منگل 30 ستمبر 2025 23:29
(جاری ہے)
این او سی معطلی کا فیصلہ بھارت سے ایشیا کپ کے فائنل میں شکست کے بعد کیا گیا۔فیصلے سے بابراعظم، شاہین آفریدی، محمد رضوان اور فہیم اشرف متاثر ہوں گے۔پی سی بی نے ان کھلاڑیوں کو آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ میں شرکت کے لیے این او سی جاری کیے تھے۔بگ بیش لیگ کا آغاز 14 دسمبر سے ہوگا جو 25 جنوری تک جاری رہے گی۔

مزید کھیلوں کی خبریں
-
پشاور سٹیڈیم کے انکلوڑرز 1992 ورلڈ کپ کے فاتح کھلاڑیوں سے منسوب
-
بڑھتے دباؤ کے باوجود فیفا کا اسرائیل پر پابندی لگانے سے انکار
-
پاکستان وویمنز کرکٹ ٹیم کا بھارت کے خلاف میچ 5 اکتوبر کو، پریکٹس سیشن منسوخ ،تیاریوں کا آغاز کر دیا گیا
-
بھارتی کپتان نے اپنے کھلاڑیوں کو ’اچھے بچے‘ قرار دے دیا
-
ایشیاء کپ، کلدیپ یادو بھی پاکستانی ٹیم کی فائٹنگ سپرٹ کے معترف
-
جنوبی افریقہ کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے سپن فرینڈلی پچز تیار
-
جونیئرہاکی ورلڈ کپ‘ پاکستان کا اپنے میچز بھارت سے دوسرے ملک منتقل کرنے کا مطالبہ
-
جان سینا کب آخری مقابلے کیلئے رنگ میں اتریں گے ، اعلان ہو گیا
-
میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ کے حوالے سے بھارت اپنی اصلیت دکھانے لگا
-
افغان کپتان راشد خان ایشیا کی دوسری بہترین ٹیم کے لقب پر مذاق اڑائے جانے سے نالاں
-
ایشیاء کپ : ٹرافی نہ ملنے پر بھارت آگ بگولہ، محسن نقوی کو ہٹانے پر غور
-
پاکستانی خاتون کرکٹر کا آزاد کشمیر سے تعلق بتانے پر بھارتی واویلا، کمنٹیٹر ثنا میر نے ردعمل دیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.