
بی جے پی حکومت نے اترپردیش میں اولمپیئن محمد شاہد کا آبائی گھر مسمار کردیا
ان کا گھر اس وقت منہدم کیاگیا جب خاندان اکتوبر میں طے شدہ شادی کی تیاری کر رہا تھا
بدھ 1 اکتوبر 2025 13:20
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ دوسری جگہوں پر سڑک کی چوڑائی 21میٹر تک محدود ہے لیکن ان کے علاقے میں اسے 25 میٹر تک بڑھا دیا گیا جس سے وہ شدید متاثر ہو رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ اگر یہ سلسلہ جاری رہا تو ہم سڑکوں پر آنے پر مجبور ہو جائیں گے۔اترپردیش میں کانگریس کے صدر اجے رائے نے اس اقدام کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی حکومت نے پدم شری محمد شاہد کے گھر کو گرا دیا ہے۔ انہوں نے کہاکہ یہ صرف ایک گھر نہیں بلکہ ملک کی کھیلوں کی وراثت کی علامت تھی۔ عوام ایک معزز شخصیت کی اس توہین کو معاف نہیں کریں گے۔محمد شاہدجن کا انتقال 2016 میں ہوا، بھارت کے سب سے مشہور ہاکی کھلاڑیوں میں سے ایک تھے، جنہیں ان کے شاندار کھیل اور 1980 کے ماسکو اولمپکس میں طلائی تمغہ جیتنے والی ٹیم کے ایک اہم رکن کے طور پر یاد کیا جاتا ہے۔مزید کشمیر کی خبریں
-
زلزلے کو ہوئے 20 سال بیت گئے مگر آزاد کشمیر کے 1919 منصوبہ جات گزشتہ 20 سالوں سے سراپا توجہ ہے
-
20 سال گزرنے کے باوجود بھی سانحہ زلزلہ 2005 کے زخم مندمل نہ ہو سکے
-
چار سے چھ لوگ آئین میں ترمیم نہیں کرسکتے، اس کیلئے پارلیمنٹ جانا ہوگا، طارق فضل چوہدری
-
کلمہ پڑھ کرحلفا کہتا ہوں کہ جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے کبھی بھی تین روپے یونٹ بجلی کا مطالبہ نہیں کیا،راجہ محمد فاروق حیدرخان
-
بھارتی آبی جارحیت ،24گھنٹوں کے دوران تین مرتبہ دریائے جہلم میں سیلابی پانی چھوڑ دیا
-
مقبوضہ کشمیر میں پرچم کشائی ناکام، خوفزدہ قابض طاقت زمین پر لڑکھڑائی گئی ہے، مشعال ملک
-
برہان مرا نہیں، ہر کشمیری کی سانس بن گیا ہے، مشعال ملک
-
برہان وانی زندہ ہے، آزادی کی اذان جلد بلند ہوگی‘ مشعال ملک
-
مظفرآباد میں 3.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے نکل آئے
-
مودی حکومت نے کشمیری مسلمانوںکی مذہبی آزادی بھی سلب کر رکھی ہے ، مشعال ملک
-
پاک بھارت کشیدگی کے خاتمے کیلئے مسئلہ کشمیر کا حل ناگزیر ہے، مقررین
-
جنوری 1989 سے اب تک 96 ہزار 453 کشمیری شہید ہو گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.