مظفرگڑھ،گھریلو ناچاقی پر شوہر کے ہاتھوں بیوی قتل،ملزم گرفتار،مقدمہ درج

جمعہ 3 اکتوبر 2025 16:30

مظفرگڑھ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 اکتوبر2025ء) لیہ شہر کے محلہ قادر آباد میں گھریلو ناچاقی پر شوہر نے بیوی کو قتل کردیا۔ گلی ڈاکٹر فیروز والی میں گھریلو ناچاقی پر 5 بچوں کے باپ 45 سالہ بلال نے اپنی 40 سالہ بیوی منتہیٰ کو چھریوں کے پے در پے وار کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا،جھگڑے کے دوران شوہر بھی شدید زخمی ہو گیا۔

(جاری ہے)

پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا ہے

متعلقہ عنوان :