
مدھیہ پردیش میں کھانسی کی زہریلی شربت پینے سے 14 بچے ہلاک
بھارت کی دوا ساز کمپنیوں کے مانیٹرنگ سسٹم میں ایک بار پھر غفلت کا پردہ فاش ہو گیا ہے جو باعث تشویش ہے
اتوار 5 اکتوبر 2025 13:25
(جاری ہے)
اس کے استعمال کی اجازت صرف 0.10فیصدتک ہے یعنی شربت میں محفوظ مقدار کی سطح سے تقریبا 480گنا زیادہ تھی۔اس انکشاف کے بعد سینٹرل ڈرگ اسٹینڈرڈ کنٹرول آرگنائزیشن (CDSCO)نے چھ بھارتی ریاستوں میں 19فارماسیوٹیکل یونٹس کے معائنے کا حکم دیا۔
مدھیہ پردیش فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن نے کولڈریف کی فروخت اور تقسیم پر بھی پابندی لگا دی ہے اور تمام اسٹاک کو فوری طور پر ضبط کرنے کی ہدایت کی ہے۔ وزیر اعلیٰ موہن یادو نے اس واقعے کوانتہائی افسوسناک قرار دیا اور متاثرین کے خاندانوں کے لیے مالی امداد کا اعلان کیا، لیکن غیر محفوظ بھارتی ساختہ دوائیوں کی وجہ سے بار بار ہونے والی اموات پر عوامی غم و غصہ بڑھتا جا رہا ہے۔یہ بات قابل ذکر ہے کہ بھارت کو ماضی قریب میں اسی طرح کے کئی سکینڈلز کا سامنا کرنا پڑا ہے جہاں بھارتی ساختہ کھانسی کی شربت گیمبیا، ازبکستان اور کیمرون میں بچوں کی موت کا سبب بنی جس سے بھارتی دواسازی کے حفاظتی معیارات پر عالمی تشویش پیدا ہوئی ہے۔مزید کشمیر کی خبریں
-
چار سے چھ لوگ آئین میں ترمیم نہیں کرسکتے، اس کیلئے پارلیمنٹ جانا ہوگا، طارق فضل چوہدری
-
کلمہ پڑھ کرحلفا کہتا ہوں کہ جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے کبھی بھی تین روپے یونٹ بجلی کا مطالبہ نہیں کیا،راجہ محمد فاروق حیدرخان
-
بھارتی آبی جارحیت ،24گھنٹوں کے دوران تین مرتبہ دریائے جہلم میں سیلابی پانی چھوڑ دیا
-
مقبوضہ کشمیر میں پرچم کشائی ناکام، خوفزدہ قابض طاقت زمین پر لڑکھڑائی گئی ہے، مشعال ملک
-
برہان مرا نہیں، ہر کشمیری کی سانس بن گیا ہے، مشعال ملک
-
برہان وانی زندہ ہے، آزادی کی اذان جلد بلند ہوگی‘ مشعال ملک
-
مظفرآباد میں 3.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے نکل آئے
-
مودی حکومت نے کشمیری مسلمانوںکی مذہبی آزادی بھی سلب کر رکھی ہے ، مشعال ملک
-
پاک بھارت کشیدگی کے خاتمے کیلئے مسئلہ کشمیر کا حل ناگزیر ہے، مقررین
-
جنوری 1989 سے اب تک 96 ہزار 453 کشمیری شہید ہو گئے
-
پاکستان کشمیرکی آزادی کے لیے ہر فورم پر بھر پور انداز میں لڑ رہا ہے،فیصل کریم کنڈی
-
عمران خان نے 2021 کے الیکشن میں ہمارے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا،راجہ محمد فاروق حیدر خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.