وزیر اعلیٰ نے سرائے عالمگیر، پھولنگر میں دانش سکولز بنانے کی منظوری دیدی

پیر 6 اکتوبر 2025 20:25

وزیر اعلیٰ نے سرائے عالمگیر، پھولنگر میں دانش سکولز بنانے کی منظوری ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 اکتوبر2025ء) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سرائے عالمگیراورپھولنگر میں بھی دانش سکولزبنانے کی منظوری دی۔

(جاری ہے)

یہ بات وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے بتائی۔انہوں نے کہا کہ سرائے عالمگیر اور پھولنگر میں دانش سکولز کے قیام کے لئے جلد پیشرفت کی جائے گی۔