راولپنڈی، کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والے 4 ملزمان گرفتار

پیر 6 اکتوبر 2025 18:52

راولپنڈی، کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والے 4 ملزمان گرفتار
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 اکتوبر2025ء) تھانہ بنی پولیس نے کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والے 4ملزمان گرفتارکرلئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تھانہ بنی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والے 4 ملزمان کو گرفتارکرلیا،بنی پولیس نے الگ الگمقدمات درج کر کے 4 ملزمان کو حراست میں لیا۔ایس پی راول سعد ارشد نے کہاکہ شہری قانون کے مطابق کرایہ داری کوائف کا اندراج یقینی بنائیں۔

متعلقہ عنوان :