
بیوٹمز بلوچستان میں تعلیمی اہداف حاصل کرنے اور مجموعی طور پر تعلیمی بہتری کے مشن کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے کوشاں ہے،پروفیسر ڈاکٹر خالد حفیظ
پیر 6 اکتوبر 2025 20:25
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ بیوٹمز بلوچستان میں تعلیمی اہداف حاصل کرنے اور مجموعی طور پر تعلیمی بہتری کے مشن کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے کوشاں ہے نہ صرف بلوچستان بلکہ دنیا کے مختلف ممالک کے طلباء بھی بیو ٹمز میں تعلیم حاصل کر رہے ہیں اور بین الاقوامی طلباء کا بیوٹمزپر اعتماد ہماری کامیابی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
بلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی انجینئرنگ اینڈ مینجمنٹ سائنسزبلوچستان کے تعلیمی افق کا وہ درخشاں ستارہ ہے جس کا شمار دنیا بھر کی بہترین جامعات میں ہوتا ہے بیوٹمز کاقیام 5اکتوبر 2002عمل میں آیا جس کا افتتاح اس وقت کے گورنر بلوچستان امیر المک مینگل نے کیا ،2ڈیپارٹمنٹس ،11 اساتذہ ،33اہلکار اور90طلباء سے آغاز کرنے والے بیوٹمز آج 6فکلیٹیزمیں40 سے زائد ڈیپارٹمنٹس میںبارہ ہزار سے زائد طلباء زیر تعلیم ہیں،گزشتہ سالوں میں بیوٹمز سے فارغ التحصیل طلباء ملک کے مختلف محکموں و اداروں میں اعلی عہدوں سمیت مختلف شعبوں میں فرائض سر انجام دے کر ملک و قوم کی ترقی اور خصوصاً بلوچستان کی پسماندگی مٹانے میںاہم کردار ادا کر ر ہے ہیں ،بلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی انجینئرنگ اینڈ مینجمنٹ سائنسز نے اپنے مقرر کردہ تعلیمی اہداف پورے کئے۔ بیوٹمز گزشتہ کئی سالوں سے تخلیقی کاروباری منصوبے اور خود کار روز گار کے مواقع اور رجحانات کے فروغ میں اہم کردار ادا کر رہی ہے بیوٹمز بلوچستان کی واحد جامعہ ہے جو دنیا بھر میں بہترین تعلیمی و تحقیقی معیار کے باعث تیزی سے دنیا بھر کی بہترین جامعات میں جگہ بنا رہی ہے جس کا اعتراف نہ صرف ملکی بلکہ بین لاقوامی ادارے بھی کر رہے ہیں یہی وجہ ہے کہ بیوٹمز کے طلباء و طالبات دنیا کے کسی بھی یونیورسٹی کے طکباء و طالبات سے کم نہیں ہے بیوٹمز اپنے تعلیمی اہداف پورے کرنے کے لئے کوشاں ہے تعلیمی ترقی کیلئے ہمارے استازہ انتھک محنت کررہے ہیں اور ہماری خواہش ہے کہ ہمارے طلباے و طالبات صوبے اور ملک بلکہ دنیا بھر میں کامیابیاں حاصل کریں ۔مزید قومی خبریں
-
وزیراعلی پنجاب کا اگلے سال مزید 400 الیکٹرک بسیں لانے کا اعلان
-
وزیر اعلیٰ کی تبدیلی کا علیمہ خان پر تنقید سے تعلق نہیں،علی ظفر
-
گنڈاپورمستعفی، اپوزیشن متحرک ،پارلیمانی لیڈرز کا اجلاس (آج)طلب
-
پاکستان کی مالی سال 25-2024 کی نظر ثانی شدہ معاشی شرح نمو 3.04 فیصد ہوگئی
-
حکومت کا سرکاری ملازمین کے اثاثے پبلک کرنے بارے آئی ایم ایف کی شرط پوری کرنے کا فیصلہ
-
اسلام آباد، سرکاری ادارے کے ڈائریکٹر لینڈ کو بلیو ایریا میں قتل کردیا گیا
-
لاہور ہائیکورٹ نے دو منشیات سمگلروں کی عمر قید کے خلاف اپیلیں خارج کر دیں
-
پرائمری اور سکینڈری ہیلتھ کئیر ہسپتالوں میں سہولیات کی دستیابی یقینی بنائی جائے،صوبائی وزیر صحت و آبادی
-
آوارہ کتوں کی تلفی کیس، لاہور ہائیکورٹ نے فائل چیف جسٹس کو بھجوادی
-
حکومت پاکستان نے ڈیجیٹلائزیشن اورشفافیت مہم 2025 کے تحت بجلی کے کنکشنز کی شناختی کارڈ ٹیگنگ اورایک ہی گھر میں بجلی کے ایک سے زیادہ میٹرز کی تنصیب سے متعلق ایک خصوصی مہم شروع کردیاہے
-
افغانستان کیساتھ پاک افغان مارکیٹ شروع ہونی چاہئیں جس ریونیو میں اضافہ اور سمگلنگ کا خاتمہ ہو گا،فیصل کنڈی
-
گورنرخیبرپختونخوا کی کامیاب آپریشن پر سیکورٹی فورسز کوخراج تحسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.