۶سمبڑیال،تیز رفتاری سے گاڑیاں چلانے اورلوڈررکشوں میں گیس سلنڈر نصب کروانے والے 6ڈرائیوروں کے خلاف مقدمات درج

پیر 6 اکتوبر 2025 21:25

mسمبڑیال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 06 اکتوبر2025ء) تیز رفتاری سے گاڑیاں چلانے اورلوڈررکشوں میں گیس سلنڈر نصب کروانے والے 6ڈرائیوروں کے خلاف مقدمات درج۔

(جاری ہے)

ٹریفک پولیس پٹرولنگ ہائی وے پولیس نے سیالکوٹ وزیرآباد روڈ ایئرپورٹ روڈ پر دوران چیکنگ لوڈر رکشوں میں گیس سلنڈر نصب کروانے والے اورگاڑیوں کو تیز رفتاری سے چلانے اورٹرک میں مقدار سے زائد لوڈرکھنے پر 6ڈرائیوروں محمد طفیل ، محمد طلحہ، محمد اویس، جان مسیح، عبدالرحمن اورمحمد بلال کو گرفتا ر کرکے الگ الگ مقدمات درج کرلیے ہیں