
نسیم شاہ کی شادی کی تقریب میں کھانے کی ویڈیو وائرل، سوشل میڈیا پرتنقید کا طوفان
منگل 7 اکتوبر 2025 17:33

(جاری ہے)
یاد رہے کہ نسیم شاہ قومی ٹیم کے اہم بولر ہیں اور حالیہ مہینوں میں فٹنس مسائل کے باعث کچھ میچوں سے باہر رہے۔
وہ حال ہی میں مکمل بحالی کے بعد قومی اسکواڈ میں واپسی کے لیے کوشاں ہیں۔ ایک صارف نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا نسیم شاہ کا وزن بڑھ رہا ہے، ان کی پلیٹ چاولوں سے بھری ہوئی ہے اور ساتھ سیون اپ پی رہے ہیں،انہیں کرکٹ میں کوئی دلچسپی نہیں ہے،چند صارفین یہ کہتے نظرآئے کہ وہ شادی میں آئے ہیں انہیں آرام سے کھانا کھانے دیا جائے۔ ایک صارف نے طنزاً کہا کہ بریانی کھاؤ اورپھر10 اوورزمیں 80 سکورکھاؤ ایک اورنے کہا کہ صرف مہارت کافی نہیں ہوتی، کرکٹ کھیلنے کے لیے فٹ ہونا بھی ضروری ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ہیڈ کوچ مائیک ہیسن کی کوچنگ کا عہدہ سنبھالنے سے قبل رکھی گئی شرائط سامنے آگئیں
-
ایشیا کپ 2025 میں ناقص کارکردگی کے باوجود سلیکشن کمیٹی کا سلمان علی آغا پرمکمل اعتماد کا اظہار
-
مصنوعی ذہانت کرکٹ کے میدان تک پہنچ گئی، گوگل جیمنائی اب پچ رپورٹ پیش کرنے لگا
-
بھارتی کرکٹرکو گینگ کی جانب سے قتل کی دھمکیاں ، کروڑوں روپے تاوان کا مطالبہ
-
پتہ نہیں کیوں آصف آفریدی پر تنقید ہو رہی ہے، عمر ایک نمبر ہے،اظہرمحمود
-
ابراراحمد کی دلہنیا کا نام و تصاویر سامنے آگئیں
-
محسن نقوی نے قذافی سٹیڈیم میں پاکستان اور جنوبی آفریقہ کی ٹیموں کا پریکٹس سیشن دیکھا
-
پاکستان ساؤتھ افریقہ ٹیسٹ سیریز، پاکستان ٹیم نے قذافی اسٹیڈیم میں ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن نے کھلاڑیوں کے ڈیلی الاؤنسز کی مد میں تمام واجبات ادا کردیے
-
ایشین کپ کوالیفائر،اوٹس خان نے پنالٹی کک ضائع کردی، پاک-افغانستان مقابلہ بغیر کسی گول کے برابر، ایک ایک پوائنٹ مل گیا
-
ریلوے فٹبال ٹیم کی شاندار کارکردگی، ڈی ایس ریلوے انعام اللہ کی ٹیم سے ملاقات اور شاباش
-
پی سی بی ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام پائلٹ سکول نے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.