
اسلام آباد، محسن نقوی کا نیشنل پولیس اکیڈمی کا رات گئے اچانک دورہ، ترقیاتی کاموں کا جائزہ
بدھ 8 اکتوبر 2025 11:58

(جاری ہے)
دورے کے دوران وزیر داخلہ نے زیر تعمیر ہاسٹل کی تعمیراتی سرگرمیوں کا معائنہ کیا اور بریفنگ کے دوران بتایا گیا کہ تین سلیب مکمل ہو چکے ہیں جبکہ باقی پر کام تیزی سے جاری ہے۔
محسن نقوی نے اس موقع پر زیر تربیت پولیس افسران سے ملاقات بھی کی اور انہیں فراہم کی جانے والی سہولتوں سے متعلق استفسار کیا۔ زیر تربیت افسران نے موجودہ سہولتوں پر اطمینان کا اظہار کیا۔وزیر داخلہ نے کہا کہ نیا ہاسٹل مکمل ہونے کے بعد زیر تربیت افسران کو بہتر اور معیاری رہائش میسر آئے گی۔اس موقع پر چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا سمیت دیگر اعلیٰ حکام بھی موجود تھے۔مزید اہم خبریں
-
بیٹھک میں مریم نوازسمیت مرکزی و مقامی قیادت کو ’بندر‘ کہنے اور گالیاں دینے پر مقدمہ درج
-
ضلع اورکزئی میں سکیورٹی فورسز کی مؤثر کارروائی، 19 بھارتی سپانسرڈ خوارج ہلاک
-
پاکستان اور آئی ایم ایف میں گڈ گورننس و کرپشن رپورٹ پر اختلاف برقرار
-
اسلام آباد، محسن نقوی کا نیشنل پولیس اکیڈمی کا رات گئے اچانک دورہ، ترقیاتی کاموں کا جائزہ
-
پاکستان میں آنے والے تباہ کن زلزلے کو 20 برس ہوگئے
-
کرم میں سکیورٹی فورسز پر دہشتگردوں کا حملہ، 11 اہلکار شہید 2 افسر بھی شامل
-
اوورسیز پاکستانیوں کو سروسز کی فراہمی کیلئے نادرا نے 4 ممالک میں اپنے کاؤنٹرز کھول دیئے
-
عالمی بینک کا پاکستان میں مہنگائی مزید بڑھنے کا خدشہ
-
ن لیگ پیپلزپارٹی اختلافات؛ وزیراعظم نے سینئر رہنماؤں کا اجلاس بلالیا، محسن نقوی بھی مدعو
-
دنیا بھر کی حکومتیں صنفی مساوات کے اپنے وعدے نبھائیں، یو این ویمن
-
یمن: مزید یو این اہلکار یرغمال بنانے پر حوثیوں کی کڑی مذمت
-
موزمبیق: تشدد کی نئی لہر میں ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.