ْغزہ امن مذاکرات میں قطر کے وزیر اعظم ، امریکا اور ترکیہ کے سینئر مندوبین بھی شامل ہوں گے

بدھ 8 اکتوبر 2025 16:40

شرم الشیخ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 اکتوبر2025ء) مصر میں جاری غزہ امن مذاکرات کے تیسرے دن قطر کے وزیر اعظم اور امریکا اور ترکیہ کے سینئر مندوبین بھی فلسطینی اور اسرائیلی مذاکرات کاروں کے ساتھ شامل ہوں گے ۔

(جاری ہے)

عرب ٹی وی کے مطابق مصر کے تفریحی مقام شرم الشیخ میں بالواسطہ طور پر جاری ہیں جن کی بنیاد گزشتہ ماہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے تجویز کردہ 20 نکاتی منصوبے پر ہے ۔