
غزہ معاہدے کا اعلان مشرقِ وسطیٰ میں دیرپا امن کو یقینی بنانے کا تاریخی موقع ہے،وزیراعظم شہباز شریف
جمعرات 9 اکتوبر 2025 10:20

(جاری ہے)
وزیر اعظم نے کہا وہ فلسطینی عوام کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں جنہوں نے بے پناہ مصائب کا سامنا کیا ہے جن کا کسی صورت اعادہ نہیں کیا جانا چاہیے۔ انہوں نے مسجدِ اقصیٰ میں حالیہ اشتعال انگیزیوں پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس کی شدید مذمت کی ۔
وزیر اعظم نے عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ قابضین اور غیر قانونی آبادکاروں کو ان کے اقدامات پر جوابدہ ٹھہرا ئے اور ایسے مزید اقدامات کو روکا جائے جو صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کشیدگی کم کرنے اور پائیدار امن کی راہ ہموار کرنے کی کوششوں کو نقصان پہنچا سکتے ہیں۔ وزیر اعظم نے کہا کہ وہ اپنے شراکت داروں، دوستوں اور برادر ممالک کی قیادت کے ساتھ مل کر فلسطینی عوام کے لیے امن، سلامتی اور وقار کو ان کی امنگوں اور اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے مطابق یقینی بنانے کیلئے کام جاری رکھیں گے۔932مزید اہم خبریں
-
itel نے رنگا رنگ تقریب میں Super 26 Ultra متعارف کرادیا،تقریب میں itel کی برانڈایمبسیڈر سجل علی کی خصوصی شرکت
-
الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل کے ارکان اسمبلی کو آزاد قرار دے دیا
-
علی امین میر جعفر اور میر صادق کا کردار ادا کررہے تھے‘ گورنر کے پی
-
سونا مہنگا ہونے سے زیورات بننا بند، جیولرز کا کاروبار ٹھپ ہوگیا
-
سہیل آفریدی آنکھیں بند کرکے بانی پی ٹی آئی کی بات مانتے ہیں،شیرافضل مروت
-
(ن )لیگ اور پیپلزپارٹی میں کشیدگی کم کرنے میں اسحاق ڈار نے اہم کردارادا کیا
-
کیا ٹرمپ نوبل امن انعام جیت لیں گے؟
-
علی امین گنڈاپور کو ہٹانے کا کسی کو علم نہیں تھا، عمران خان کا یہ فیصلہ حیران کن تھا: شیخ وقاص اکرم
-
ترسیلات زرنہ صرف گھرانوں بلکہ ملک کے بیرونی کھاتے کیلئے بھی مضبوط سہاراہے، خرم شہزاد
-
ترسیلات زرنہ صرف گھرانوں بلکہ ملک کے بیرونی کھاتے کیلئے بھی مضبوط سہاراہے، خرم شہزاد
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 7 بھارتی سپانسرڈ خوارج ہلاک، ایک افسر شہید
-
ویڈنزڈے گرل جینا اورٹیگا نے فلسطینیوں کو اپنا ہیرو قرار دے دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.