ڈیرہ اسماعیل خان ،شہید ہونے والے میجر سبطین حیدر کی کوئٹہ میں نماز جنا ہ ادا کردی گئی

جمعرات 9 اکتوبر 2025 20:30

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 اکتوبر2025ء) ڈیرہ اسماعیل خان میںشہید ہونے والے میجر سبطین حیدر کی کوئٹہ میں نماز جنا ہ ادا کردی گئی نماز جنازہ میں گورنر بلوچستان شیخ جعفرخان مندوخیل ،وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفراز بگٹی،صوبائی وزیرایری گیشن میرصادق عمرانی سمیت دیگراعلیٰ فوجی اورسول حکام نے شرکت کی۔

(جاری ہے)

بعد ازاںشہیدمیجر سبطین حیدر کو مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپردخاک کردیا گیا۔