
پاکستان خلائی تحقیق پربھرپور توجہ دے رہا ہے ، وفاقی وزیر احسن اقبال کا ماڈل کالج فارگرلز میں ورلڈ اسپیس ویک کی اختتامی تقریب سے خطاب
جمعہ 10 اکتوبر 2025 17:20

(جاری ہے)
ان کے مطابق جدید دنیا میں ہر شعبہ زندگی خلائی تحقیق سے منسلک ہو چکا ہے اور سیاروں کے سگنلز، کمیونیکیشن اور نیویگیشن سسٹمز قومی ترقی کے لیے بنیادی اہمیت رکھتے ہیں۔
احسن اقبال نے خبردار کیا کہ اگر ہم نے اب خلائی تحقیق پر توجہ نہ دی تو ہم دنیا کی دوڑ میں بہت پیچھے رہ جائیں گے۔انہوں نے بتایا کہ گزشتہ دو برسوں میں انہیں چین میں دو مختلف خلائی سیاروں کی لانچنگ میں شرکت کا اعزاز حاصل ہوا۔ انہوں نے کہا کہ خلائی تحقیق بچوں کی ذہنی صلاحیت، جستجو اور تخلیقی سوچ میں وسعت پیدا کرتی ہے۔احسن اقبال نے انکشاف کیا کہ آئندہ سال پاکستان کا پہلا خلا باز چینی سپیس سنٹر میں جائے گا جب کہ 2035 تک پاکستان کی خلائی ایجنسی کو چاند پر لینڈ کرنے کا مشن تفویض کیا گیا ہے۔تقریب کے اختتام پر وفاقی وزیر نے اسپیس ایگزیبیشن کا دورہ کیا، اسپیس واک میں شرکت کی اور ماڈل کالج اسلام آباد کے احاطے میں پودا لگایا۔مزید اہم خبریں
-
ڈی آئی خان میں پولیس ٹریننگ سینٹر پر راکٹوں سے حملہ
-
مہنگائی کی ہفتہ وار شرح میں مزید اضافہ
-
مخصوص طبقہ ملک پر قابض ہے، عوام مٹھی بھر حکمران اشرافیہ کیخلاف متحد ہوجائیں
-
فتنہ الخوارج کے سہولت کار خارجیوں کو ریاست کے حوالے کر یں یا نتیجے کے لئے تیار رہیں
-
راولپنڈی اسلام آباد میں موبائل انٹرنیٹ سروس تاحکم ثانی بند
-
پہلے آپ کہتے ہوکہ سکیورٹی کا کام فوج کرے گی ، پھرکہتے ہو کہ یہ جو دہشتگردی ہے اس کے پیچھے وردی ہے
-
باردڈر پر باڑ ہے تو دہشتگرد کیسے واپس آئے؟
-
ہم نے ہمیشہ کہا کہ ہمیں اپنی سیاست میں نہ لائیں، آپ کی سیاست آپ کو پیاری ہو
-
سپیکرقومی اسمبلی سردارایاز صادق سے پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن پاکستان کے وفد کی ملاقات
-
مرمت نہ ہونے سے پی آئی اے کے 34 جہازوں کا بیڑہ 12 پر محدود ہوگیا، ایئرکرافٹ انجینئرز
-
بد قسمتی سے خیبرپختونخوا میں سوچے سمجھے منصوبے کے تحت دہشتگردوں کو جگہ دی گئی، ترجمان پاک فوج
-
یکم جمادی الاول 24 اکتوبر کو ہونے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.