Live Updates

پاک فوج کا بھرپور جواب ، افغان فوجی لاشیں چھوڑ کربھاگ گئے

اتوار 12 اکتوبر 2025 10:00

چترال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 اکتوبر2025ء) افغانستان کی پوسٹ تباہ ہونے کے تازہ ترین مناظر میں پاک فوج کی فائرنگ کے بعد افغانستان کی فوج کے جوانوں کو بھاگتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق افغان پوسٹ کو مکمل طور پر مسمار ہوتے دیکھا جا سکتاہے۔پاک فوج کے بھرپور جواب سے افغان فوجی پوسٹ پر لاشیں چھوڑ کر بھاگ گئے ہیں۔وڈیو میں پوسٹ پر آگ بھی لگی دیکھی جا سکتی ہے۔

Live پاک افغان کشیدگی سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :