پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی بیٹر ایمان فاطمہ کی سالگرہ منائی گئی ، کیک کاٹا

پیر 13 اکتوبر 2025 20:05

کولمبو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 اکتوبر2025ء) پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی بیٹر ایمان فاطمہ کی سالگرہ منائی گئی ،کولمبو کرکٹ کلب میں ایمان فاطمہ نے سالگرہ کا کیک کاٹا۔

(جاری ہے)

ساتھی کھلاڑیوں، کوچنگ ومینجمنٹ سٹاف نے سالگرہ تقریب میں شرکت کی ۔ساتھی کھلاڑیوں اور کوچنگ و مینجمنٹ سٹاف نے ایمان فاطمہ کو سالگرہ کی مبارک باد دی۔کھلاڑیوں نے ایمان فاطمہ کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا