گورنر فیصل کریم کنڈی (آج) خیبرپختونخوا کے نئے وزیر اعلی سے حلف لیں گے

منگل 14 اکتوبر 2025 21:40

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 اکتوبر2025ء) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کراچی سے پشاور کیلئے روانہ ہوئے ہیں،گورنر فیصل کریم کنڈی (آج) بدھ کو خیبرپختونخوا کے نئے وزیر اعلی سے حلف لیں گے ،گورنر ہاؤس پشاور میں (آج) بدھ کو وزیر اعلی کی حلف برداری تقریب کا انعقاد کیا جائے گا