شہید ذوالفقار علی بھٹو کی اہلیہ بیگم نصرت بھٹو کی14یںبرسی23 اکتوبرکو منائی جائیگی

بدھ 15 اکتوبر 2025 17:45

مکو آ نہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 اکتوبر2025ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی و سابق وزیراعظم شہید ذوالفقار علی بھٹو کی اہلیہ بیگم نصرت بھٹو کی14یںبرسی23 اکتوبرکو منائی جائیگی اس سلسلہ میں فیصل آباد سمیت ملک بھرمیں پیپلزپارٹی کے زیر اہتمام قرآن خوانی اور دعا کی محافل انعقاد پذیر ہونگی۔وہ 23اکتوبر2011 کو انتقال کرگئی تھیں۔