Live Updates

بھارت نے اپنے مفادات کیلئے افغانستان کا انتخاب کیا، شہریار آفریدی

جمعہ 17 اکتوبر 2025 20:11

بھارت نے اپنے مفادات کیلئے افغانستان کا انتخاب کیا، شہریار آفریدی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 اکتوبر2025ء) رہنماء پی ٹی آئی شہریار آفریدی نے افغان حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شہریار آفریدی نے کہا کہ بھارت نے اپنے مفادات کیلئے افغانستان کا انتخاب کیا، ہم نے ہر جگہ افغانیوں کو سپورٹ کیا، بھرپور ساتھ دیا مگر وہ بھارت کے ہاتھوں کھیل رہا ہے ۔

Live آپریشن غضب للحق سے متعلق تازہ ترین معلومات