
ْ2030 تک آرگینک خوراک ،مصنوعات کی مارکیٹ کا حجم 437ارب ڈالر تک پہنچنے کا تخمینہ ہے ‘نجم مزاری
آرگینک خوراک کا عالمی رجحان پاکستان کے لیے ایک موقع ہے ،آرگینک کسان مارکیٹس کا قیام عمل میں لایا جائے
ہفتہ 18 اکتوبر 2025 22:05
(جاری ہے)
انہوںنے کہا کہ ہمسایہ ممالک سمیت دنیا کے کئی ممالک آرگینک زراعت کے فروغ کے لیے بڑے پیمانے پر اقدامات کر رہے ہیں،ہمارے ہمسائے میں نیشنل پروگرام فار آرگینک پروڈکشن کے تحت ہزاروں کسانوں کو تربیت دی گئی ہے،یورپی یونین نے 2030 تک اپنی زرعی زمین کا 25فیصد آرگینک بنانے کا ہدف مقرر کیا ہے،چین میں سرکاری سطح پر آرگینک سرٹیفکیشن کو لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔
نجم مزاری نے تجاویز دیتے ہوئے کہا کہ فوری طو رپر قومی آرگینک پالیسیکی تیاری کی جائے ،آرگینک زراعت کی جانب راغب ہونے والے کاشتکاروں کے لیے سبسڈی اور سرٹیفکیشن سکیم لائی جائے اورصارفین کے لیے آگاہی مہمات چلائی جائیں،آرگینک زراعت کو تعلیمی نصاب میں شامل کیا جائے اور بڑے شہروں میں آرگینک کسان مارکیٹسکا قیام عمل میں لایا جائے۔ انہوںنے کہا کہ آرگینک خوراک کا عالمی رجحان پاکستان کے لیے ایک موقع ہے جس سے وہ صحت، معیشت اور ماحول تینوں میں بہتری لا سکتا ہے، اگر مناسب اقدامات کیے جائیں تو پاکستان نہ صرف مقامی سطح پر صحتمند غذا فراہم کر سکتا ہے بلکہ برآمدات کے ذریعے بین الاقوامی آرگینک مارکیٹ سے اپنا شیئر وصول کر سکتا ہے ۔مزید اہم خبریں
-
جمادی الاول کے چاند کی پیدائش ہو گئی
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ کو پتا ہی نہیں کہ بلٹ پروف گاڑیوں کی ایکسپائری نہیں ہوتی
-
رمضان المبارک کے آغاز کی ممکنہ تاریخ کی پیشن گوئی کر دی گئی
-
پاکستان کے معدنی ذخائر2 لاکھ 30 ہزار مربع میل پرمحیط ہیں جوکہ برطانیہ کے رقبے سے بھی دوگنا ہیں
-
شوگر ملز مالکان کا اربوں روپے منافع کمانے کا سلسلہ جاری
-
وسطی ایشیا، روس کی منڈیوں تک رسائی کیلئے کابینہ فیصلوں پر جلدازجلد عملدرآمد کیا جائے
-
ملک بھر میں چینی کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ، ایک ماہ کے دوران فی کلو 45 روپے تک مہنگی
-
زیتون کا شعبہ پاکستان کی معیشت کیلئے ایک نیا سنگِ میل ثابت ہو سکتا ہے،رانا مشہود
-
پنجاب میں گاڑیوں کی رجسٹریشن اور ملکیت کا نظام ڈیجیٹل بنانے کا فیصلہ
-
آئندہ ہفتے ٹماٹر کی سپلائی معمول پر آتے ہی قیمتوں میں کمی ہوجائے گی
-
مساجدومدارس کا نظم ونسق محکمہ اوقاف دیا جارہا ہے تاکہ کوئی بھی مذہب کے نام پر عوام کو بھڑکا نہ سکے
-
ملکی سالمیت کی کسی بھی خلاف ورزی کا بھرپور اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا، آرمی چیف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.