سپریم کورٹ،نفرت انگیز مواد پھیلانے کے ملزم کی ضمانت منظور
جسٹس نعیم اختر افغان کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے ملزم سید محمد کی ضمانت کی درخواست پرسماعت کی
میاں محمد ندیم
پیر 22 دسمبر 2025
15:57
(جاری ہے)
پراسیکیوٹر نے کہا کہ ملزم اسامہ بن لادن صحرا سے سمندر تک کتاب کی تقسیم میں ملوث ہے، جسٹس نعیم اختر افغان نے کہا کہ اگر شواہد ہیں تو ٹرائل میں سزا دلوائیں، پراسیکیوٹر نے کہا کہ ملزم کے موبائل میں بھی نفرت انگیز مواد موجود تھا، ملزم کا تعلق وزیرستان سے ہے ملزم کے وکیل سید اقبال گیلانی نے بتایا کہ عدالت کے نوٹس میں کچھ آف دی ریکارڈ حقائق لانا چاہتا ہوں، ملزم ساہیوال میں محنت مزدوری کرتا ہے، ملزم تین ماہ بعد اپنے ساتھیوں کی مزدوری اکٹھی کر کے گھر جا رہا تھا، ملزم کو فروری 2025 کو سی ٹی ڈی لاہور نے گرفتار کیا، ستائیس دنوں بعد پانچ لاکھ میں سے صرف ایک لاکھ نو ہزار کی ریکوری ڈالی گئی. جسٹس نعیم اختر افغان نے کہاک ہ جو باتیں فائل میں نہیں ان پر کوئی رائے نہیں دیں گے، ایسے کہانی نہیں سن سکتے جو آف دی ریکارڈ ہو، پراسیکیوٹر نے آگاہ کیا کہ کیس میں صرف چار گواہان ہیں، ملزم پر چارج بھی فریم ہوچکا ہے، ملزم کے وکیل نے بتایا کہ کیس میں زیادہ سے زیادہ پانچ سال سزا ہے جسٹس نعیم اختر افغان نے ہدایت کی کہ ٹرائل میں شواہد دیں ہم ضمانت دے رہے ہیں.
مزید اہم خبریں
-
پاکستان آنے والے ناروے کے وزیر خارجہ نے اپنا سامان خود اٹھایا، سادگی نے توجہ حاصل کرلی
-
رجب بٹ اپنی دوسری شادی سسٹرولوجی کے خاندان میں کریں گے، ماہر نجوم کی پیشگوئی
-
سہیل آفریدی اڈیالہ پہنچے تو پولیس نے راستہ روک لیا، ملاقات نہ ہونے پر کارکنوں کیلئے اہم اعلان
-
بلوچستان کے طلبہ ملکی جامعات میں تعلیم حاصل کرکے ملک و صوبے کی ترقی میں کردار ادا کریں، وزیراعلیٰ
-
نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت گندم سے متعلق امور کی سٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس
-
فیلڈ مارشل سید عاصم منیرسے ناروے کے وزیر خارجہ ایسپن بارتھ ایرڈے کی ملاقات
-
مبینہ ڈرگ ڈیلر انمول عرف پنکی کی درخواست منظور، عدالت نے ایک مقدمے میں بری کردیا
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کا سپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کے بیٹے کے انتقال پر اظہارافسوس
-
پنجاب ’’اینڈ ٹو اینڈ‘‘پیپرلیس اینڈ آٹو میشن ٹیکنالوجی دورمیں داخل
-
6،6 لاکھ پر سینیٹ کے آزاد امیدواروں کو ووٹ ملا ہے، فواد چوہدری کا دعویٰ
-
یوم آزادی ہمیں اپنی تاریخ سے وابستگی، قومی ذمہ داریوں کے احساس اور مستقبل کے لیے اجتماعی عزم کی تجدید کا درس دیتا ہے، سپیکر قومی اسمبلی
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی گلبہار پشاور میں جاوید آفریدی کے گھر آمد، والدہ کے انتقال پر تعزیت کی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.