اسلام آباد میں 29 ہزار سے زائد درخت کاٹ دیے جانے کا انکشاف
حکومت کی جانب سے درختوں کی کٹائی کیلئے پیسے بھی دیے گئے
منگل 13 جنوری 2026 22:59
(جاری ہے)
وزیر مملکت نے درختوں کی تعداد کے حوالے سے بتایا کہ اسلام آباد سے اب تک 29 ہزار 115 مضرِ صحت درخت ہٹائے گئے ہیں،کٹائی کے بدلے اب تک 40 ہزار ایسے درخت لگائے جا چکے ہیں جن کا قد 10 فٹ سے زائد ہے۔
رواں سال 30 مارچ تک مزید 60 ہزار درخت لگانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ جہاں ایک درخت ہٹانا پڑا، وہاں بدلے میں 4 گنا زائد پودے لگائے گئے۔طلال چوہدری نے بتایا کہ اسلام آباد کے گرین ایریا کی نگرانی سپارکو، گوگل میپ اور NDVI (این ڈی وی آئی) جیسے عالمی معیار کے طریقہ کار سے کی جا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ڈیٹا کے مطابق 2020 تک گرین ایریا میں کمی آئی تھی تاہم2023 سے 2025 کے دوران اسلام آباد کے سبزے میں نمایاں اضافہ ہوا ہے اور ڈیڑھ سال میں ایک انچ بھی کمی ثابت نہیں کی جا سکتی۔بحث میں حصہ لیتے ہوئے ڈاکٹر فاروق ستار نے تجویز دی کہ صرف باتوں سے کام نہیں چلے گا بلکہ 23 مارچ یا 14 اگست کو ’’نیشنل پلانٹیشن ڈے‘‘ کے طور پر منایا جائے تاکہ ملک کے 25 کروڑ عوام اس مہم میں عملی طور پر شریک ہوں اور وزیراعظم سیکرٹریٹ خود اس کی نگرانی کرے۔ڈپٹی سپیکر نے معاملے کی اہمیت کے پیش نظر توجہ دلاؤ نوٹس متعلقہ کمیٹی برائے موسمیاتی تبدیلی کو ارسال کر دیا۔مزید مقامی خبریں
-
مسلم لیگ ق کے رہنما و کوآرڈینیٹر وفاقی وزیر برائے اوورسیز پاکستانیز خواجہ رمیض حسن نے وائس چیئرمین اوورسیز پاکستانیز کمیشن صوبائی وزیر بیرسٹر امجد ملک، شیخ سعید کی جانب سے دیئے گئے عشائیے میں شرکت ..
-
وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین سے پاکستان میں بیلاروس کے سفیر آندرے میتلیسا کی ملاقات
-
امریکہ کے شہر کیلیفورنیا میں پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے یومِ آزادی پاکستان کی مناسبت سے پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا
-
تمباکو نوشی کے باعث ہونے والے دل کے امراض میں کمی کے لیے سائنسی شواہد پر مبنی حکمتِ عملی ناگزیر ہے، ماہرِ امراضِ قلب
-
پاکستان سنی تحریک کا مکہ معاہدے کا خیرمقدم
-
نئے انتظامی صوبوں کا قیام اقتدار کی نچلی سطح تک منتقلی کا بہترین ذریعہ ہے۔ جمہوریت کا مفہوم عوام کے حقوق باآسانی عوام کی دسترس تک پہنچانا ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ سے معروف شخصیات کی ملاقات، پاک امریکہ تعلقات اور کاروباری روابط پر گفتگو
-
پنجاب ریونیو اتھارٹی نے صوبہ بھر میں کچی رسیدوں کے اجرا ء پر مکمل پابندی عائد کر دی
-
پاکستان-ترکیہ-سعودی عرب کے درمیان سہ فریقی دفاعی معاہدہ مشرق وسطی سمیت اقوام عالم میں مثبت تبدیلیاں مرتب کرے گا۔ خواجہ رمیض حسن
-
بٹگرام میں یومِ استحصالِ کشمیر منایا گیا، کشمیری عوام سے بھرپور اظہارِ یکجہتی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے "اپنا کھیت، اپنا روزگار" پروگرام کے تحت منڈی بہاؤالدین کے خوش نصیب کسانوں میں الاٹمنٹ لیٹرز تقسیم
-
ڈاکٹرنبیحہ علی کے شوہر حارث کھوکھر نے طلاق واپسی اور صلع کی خبروں کی تردید کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.