بھارت سے چلنے والی آلودہ ہوا کے باعث لاہور میں ایئر کوالٹی انڈیکس میں وقتی اضافہ
بدھ 4 فروری 2026 13:14
(جاری ہے)
ذاتی گاڑیوں کے کم استعمال اور اجتماعی سفر کو ترجیح دینے دی جائے تاکہ ٹریفک دبا ئوکم رہے۔
ٹریفک کے دبائو میں کمی اور فضائی آلودگی گھٹانے کے لیے مشترکہ حکومتی و عوامی اقدامات جاری ہیں،عوامی سہولت اور ماحولیاتی تحفظ حکومت پنجاب کی اولین ترجیحات میں شامل ہیں۔ انہوںنے کہاکہ آلودگی کے ہاٹ اسپاٹس کی نشاندہی کے لیے آرٹیفیشل انٹیلیجنس سسٹمز فعال کر دئیے گئے،ڈیجیٹل میپنگ کے ذریعے صنعتی اخراج اور ٹریفک ایمیشن کی مسلسل نگرانی جاری ہے،سموگ کنٹرول روم مکمل الرٹ اورفیلڈ ٹیمیں ہائی الرٹ پر تعینات ہیں،ڈرون سرویلنس کے ذریعے فیکٹریوں، بھٹوں اور گاڑیوں کی سخت نگرانی جاری ہے۔انہوںنے کہاکہ ماحولیاتی قوانین کی خلاف ورزی پر فوری جرمانے اور بلا امتیاز کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔مزید موسم کی خبریں
-
25 سے 30 ستمبرتک بارشوں کا امکان، بالائی علاقوں میں سیلابی صورتحال کا خدشہ
-
لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سر فہرست ، اے کیو آئی 207 ریکارڈ
-
لاہورسمیت مختلف شہروں میں کہیں ہلکی کہیں تیزبارش،موسم خوشگوار
-
این ڈی ایم اے کا ملک کے مختلف علاقوں میں ممکنہ سیلاب کا الرٹ جاری
-
لاہور : موسلا دھار بارش ،متعدد علاقے زیر ِ آب، شاہراہوں پر پانی جمع
-
جمعرات کی رات اور 5 ستمبر کے دوران موسلادھار بارشوں کے باعث ملک کے مختلف نشیبی علاقوں میں اربن فلڈنگ کا اندیشہ ہے، محکمہ موسمیات کا انتباہ
-
این ڈی ایم اے کا آئندہ2سی3 روز کے دوران ممکنہ سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری
-
کراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی کے بعد موسم خوشگوار
-
موسلادھار بارش، مرکزی مسلم لیگ کی امدادی سرگرمیاں شروع
-
این ڈی ایم اے نیپال میں سیلاب متاثرین کیلئی86 ٹن امدادی سامان کے حامل کمرشل چارٹرڈ طیارے کے انتظامات اور معاونت کی فراہمی
-
جڑواں شہروں میں موسلادھار بارش، متعدد آبادیاں ڈوب گئیں، تعلیمی اداروں میں تعطیل
-
پنجاب میں 23 اگست تک بارشوں اور بڑے شہروں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.