سینئر سیاستدان زعیم حسین قادری کی نمازِ جنازہ ادا،سیاسی و سماجی شخصیات کی بڑی تعداد میں شرکت
جمعہ 13 فروری 2026 21:10
(جاری ہے)
خاندانی ذرائع کے مطابق سید زعیم حسین قادری جمعہ کی صبح چار بجے نجی ہسپتال میں اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملے ۔انہیں عارضہ قلب کے باعث تین روز قبل ڈیفنس کے ایک نجی ہسپتال میں داخل کرایا گیا تھا جہاں انہیں انتہائی نگہداشت یونٹ (آئی سی یو) میں رکھا گیا تھا تاہم وہ جانبر نہ ہو سکے۔مرحوم کی نمازِ جنازہ بعد از نمازِ مغرب لارنس روڈ پر ادا کی گئی۔سید زعیم حسین قادری پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سابق رکن پنجاب اسمبلی اور پنجاب حکومت کے ترجمان رہ چکے تھے جبکہ حالیہ عرصے میں وہ عوام پاکستان پارٹی پنجاب کے ترجمان کے فرائض انجام دے رہے تھے۔
مزید قومی خبریں
-
ایف آئی اے لاہور کی کارروائیاں، چار پاسپورٹ ایجنٹ اور دو ویزا ایجنٹ گرفتار
-
پنجاب کے دریائوں میں سیلابی صورتحال بہتر، پانی کا بہا ئومعمول پر آگیا
-
استحکام پاکستان پارٹی کے ایل اے 6 کے امیدوار علی شان سونی گرفتار
-
شہر قائد میں پولیس مقابلہ، پولیس اہلکار شہید، 2 ڈاکو ہلاک
-
حضرت داتا گنج بخش رحم اللہ علیہ کے عرس کے حوالے سے تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے
-
وفاقی وزیر ریلوے سے سینئر وزیر پنجاب کی ملاقات، مشترکہ ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ لیا
-
جعلی نمبر پلیٹس استعمال کرنے والوں کیخلاف گھیراتنگ،سی ٹی او
-
انڈیا میں کامیاب طلباء تحریک پر پاکستان میں پرجوش نعروں سے شہرت پانے والی طالبہ کا بیان آگیا
-
لاوہ، پنجاب حکومت کا کسانوں کیلئے اپنا کھیت، اپنا روزگار قرضہ پروگرام، شفاف قرعہ اندازی کے ذریعے خوش نصیب کسانوں کا انتخاب
-
سات اگست کو سڑکیں بند ہوگی، لاکھوں لوگ گھروں سے نکلیں گے’حافظ نعیم الرحمن
-
بلوچستان قدرتی وسائل، جغرافیائی اہمیت اور معاشی امکانات کے اعتبار سے بے پناہ صلاحیتوں کا حامل صوبہ ہے، وزیر اعلی بلوچستان
-
7 اگست کو سڑکیں بند ہوگی، لاکھوں لوگ گھروں سے نکلیں گے، حافظ نعیم الرحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.