سابق چیف جسٹس کیخلاف فتوی کیس‘ کالعدم ٹی ایل پی راہنماﺅں کو قید کی سزا
مجرمان کا تعلق کالعدم تحریک لبیک سے ہیں‘مقدمات میں 7 اور ساڑھے 6 لاکھ روپے جرمانے کی سزا بھی سنائی گئی ہے
میاں محمد ندیم
پیر 2 مارچ 2026
16:34
(جاری ہے)
پیر کے روز لاہور میں انسدادِ دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کے خلاف فتوی جاری کرنے سے متعلق دو مقدمات کا فیصلہ سنا دیا عدالت نے کالعدم تحریک لبیک پاکستان کے رہنما مولانا طاہر سیفی کو 32 سال قید اور 7 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج شاہد سکندر نے دونوں مقدمات کا ٹرائل مکمل ہونے پر فیصلہ سنایا جب کہ دوسرے مقدمے میں ملزم ریاض کو 36 سال قید اور ساڑھے 6 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی. عدالتی فیصلے کے مطابق مولانا طاہر سیفی نے سابق چیف جسٹس کے خلاف فتوی جاری کیا تھا، جس پر ملزم کے خلاف تھانہ اے ڈویژن شیخوپورہ میں مقدمہ درج کیا گیا جب کہ ملزم ریاض کے خلاف تھانہ چھانگا مانگا قصور میں مقدمہ درج تھا پراسکیوشن نے دونوں مقدمات کے الگ الگ چالان عدالت میں جمع کرا رکھے تھے.
مزید اہم خبریں
-
ٹرمپ: ایران جنگ مڈ ٹرم انتخابات کے بعد ختم ہونے کی توقع، جوہری تنصیبات پر حملے کے امکانات برقرار
-
عمران خان سے اعلیٰ ترین سطح پربات چیت ہورہی ہے، اسی سال جیل سے باہر آ جائیں گے، بریگیڈیئر (ر) اسلم گھمن
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کے زیرِ صدارت صحت کارڈ پلس پروگرام سے متعلق اہم اجلاس
-
پاکستان مکہ دفاعی معاہدے کے تقاضوں کے مطابق اپنا کردار ادا کرے گا، ترجمان دفتر خارجہ
-
پاکستان بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کا حامی ہے، چین پاکستان اقتصادی راہداری معاشی منظرنامے کو نئی شکل دے رہی ہے، وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان
-
پٹواریوں نے عوام پر ایک اور مہلک پیٹرول بم پھینک دیا، مونس الٰہی کی حکومت پر شدید تنقید
-
فون کو الٹا رکھنا بہتر یا سیدھا ماہرین نے اہم وجوہات بتادیں
-
مالک مکان نے کرایہ دار کی دو بیویوں کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
-
نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی ترک وزیر خارجہ سے ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال بارے تبادلہ خیال
-
عوام کی جیبوں پر ڈاکہ؛ صرف 3 دنوں میں پیٹرول 21 روپے 88 پیسے فی لیٹر مہنگا
-
احسن اقبال کی زیر صدارت اڑان پاکستان کے قومی اقتصادی مشن، ٹیکس اصلاحات اور ڈیجیٹلائزیشن سے متعلق اجلاس
-
سعودی شہروں پر حوثی باغیوں کے حملے کے بعد پاکستان کی ایران کو سخت وارننگ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.