عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس سماعت کیلئے مقرر
رجسٹرار آفس نے کیس کی کاز لسٹ جاری کردی، چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد آصف سماعت کریں گے
فیضان ہاشمی
جمعہ 27 مارچ 2026
11:09
(جاری ہے)
بیرسٹر اعتزاز احسن نے کہا کہ انہوں نے پاور آف اٹارنی بانی پی ٹی آئی سے تصدیق کروانے کے لیے کھوسہ صاحب کو بھجوایا، وکالت نامہ کے حصول کے لیے انہیں اڈیالہ جیل کے قریب بھی نہیں جانے دیا جاتا، کل عدالت نے ایڈووکیٹ جنرل کو ہدایت کی کہ وکالت نامہ دستخط کروا کر دیں گے، یہ کسی عدالت کو نہیں مانتے، میرا وکالت نامہ دستخط شدہ نہیں اس لیے میں پیش نہیں ہوسکتا۔
چیف جسٹس سردار سرفراز ڈوگر نے ریمارکس دیے کہ سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو کوئی بھی وکالت نامہ بھیجتا ہے وہ دستخط کروا دیتے ہیں۔ بیرسٹر اعتزاز احسن نے کہا کہ اس پر سخت ایکشن لینا چاہیے، انہیں کون سمجھائے، سمجھاتے ہیں تو کہتے ہیں ہمیں اوپر سے حکم ہے، کہتے ہیں جنرل فیض حمید کو سزا ہوگئی ہے احتساب شروع ہوگیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان آنے والے ناروے کے وزیر خارجہ نے اپنا سامان خود اٹھایا، سادگی نے توجہ حاصل کرلی
-
رجب بٹ اپنی دوسری شادی سسٹرولوجی کے خاندان میں کریں گے، ماہر نجوم کی پیشگوئی
-
سہیل آفریدی اڈیالہ پہنچے تو پولیس نے راستہ روک لیا، ملاقات نہ ہونے پر کارکنوں کیلئے اہم اعلان
-
بلوچستان کے طلبہ ملکی جامعات میں تعلیم حاصل کرکے ملک و صوبے کی ترقی میں کردار ادا کریں، وزیراعلیٰ
-
نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت گندم سے متعلق امور کی سٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس
-
فیلڈ مارشل سید عاصم منیرسے ناروے کے وزیر خارجہ ایسپن بارتھ ایرڈے کی ملاقات
-
مبینہ ڈرگ ڈیلر انمول عرف پنکی کی درخواست منظور، عدالت نے ایک مقدمے میں بری کردیا
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کا سپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کے بیٹے کے انتقال پر اظہارافسوس
-
پنجاب ’’اینڈ ٹو اینڈ‘‘پیپرلیس اینڈ آٹو میشن ٹیکنالوجی دورمیں داخل
-
6،6 لاکھ پر سینیٹ کے آزاد امیدواروں کو ووٹ ملا ہے، فواد چوہدری کا دعویٰ
-
یوم آزادی ہمیں اپنی تاریخ سے وابستگی، قومی ذمہ داریوں کے احساس اور مستقبل کے لیے اجتماعی عزم کی تجدید کا درس دیتا ہے، سپیکر قومی اسمبلی
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی گلبہار پشاور میں جاوید آفریدی کے گھر آمد، والدہ کے انتقال پر تعزیت کی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.