فیصل آباد میں بھٹہ مالکان نے بھی اینٹوں کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
پختہ اینٹ اول کلاس 22ہزار روپے،دوم کلاس اینٹ17ہزار روپے میں فروخت کی جائے گی۔بھٹہ مالکان ایسوسی ایشن
اتوار 12 اپریل 2026 11:15
(جاری ہے)
اس لئے بھٹہ مالکان آپس میں اکٹھے رہیں اور نئی قیمتوں پر اینٹیں فروخت کریں۔
بارشوں کی وجہ سے بھٹوں پر کافی نقصان ہوا ہے خام مال تباہ ہو چکا ہے۔مالکان کو لاکھوں روپے کا نقصان ہو چکا ہے۔رانا فرمان خاں نے کہا کہ ریٹ میں اضافہ اور مالکان کا اتحاد وقت کی اہم ضرورت ہے۔حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مزید کم کی جائیں اور کوئلہ کی قیمتیں کنٹرول کر کے فکس کی جائیں۔ جنرل سیکر ٹری حاجی غلام مصطفی نے کہا کہ میٹنگ میں جو طے ہو گیا ہے تمام ممبران اس پر عمل کریں اور خلاف ورزی نہ کریں۔اس وقت بھٹہ مالکان اگر آپس میں اکٹھے نہ ہوئے تو پھر ان کے کاروبار کا اللہ ہی حافظ ہے۔ رانا شیر خاں، چوہدری ساجد پبسوتہ، رانا ندیم خاں،راناعدنان نصیر، میاں قربان، حاجی یونس، حاجی شہباز، رضوان رحمانی، رانا فریاد خاں،حاجی ثقلین بھولا، رانا عمران،میاں انور،انصر مجید، اسرار رحمانی،توقیر سندھو، منان یوسف،صدر جڑانوالہ روڈ حاجی شریف،میاں عبدالرحمن اور دیگر بھی اس موقع پر موجود تھے۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ کے معاون خصوصی برائے اطلاعات کی لکی مروت بم دھماکہ کی شدید مذمت
-
اسلامی بینکاری و مالیات وقت کی اہم ضرورت، کاروباری برادری کو سود سے پاک نظام اپنانا ہوگا‘ ڈاکٹر حسین محی الدین قادری
-
وفاقی وزیرتعلیم کا کیمبرج امتحانی پرچوں کے مبینہ لیک ہونے کے واقعے کا نوٹس
-
سوشل میڈیا پرگستاخانہ مواد کی تشہیر
-
رانا مشہود احمد خاں کا نیشنل یوتھ ایمپلائمنٹ پالیسی ،نوجوانوں کیلئے روزگار، ہنرمندی اور کاروباری مواقع کے فروغ کیلئے حکومتی عزم کا اعادہ
-
دہشتگردی کے بزدلانہ واقعات قوم کے حوصلے پست نہیں کر سکتے ،چیئرپرسن بی آئی ایس پی
-
یورپی ممالک میں کشتیوں کے زریعے غیر قانونی طور پر پہنچنے والے افراد میں سب سے زیادہ تعداد پاکستانیوں کی ہوتی ہے،ڈ اکٹر طارق فضل چوہدری
-
شالیمار ایکسپریس کے حوالے سے شکایات کا ازالہ کیا جائے گا، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سےکمشنر افغان مہاجرین شکیل محمد صافی کی ملاقات
-
گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی وزیر اعظم کے مشیر رانا ثناء اللّٰہ سے ملاقات
-
نوجوانوں کو عالمی معیار کی مہارتیں فراہم کرکے انہیں بین الاقوامی مارکیٹ کی ضروریات سے ہم آہنگ کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
-
وزیراعلیٰ سندھ کا حیدرآباد میں شہید بینظیر بھٹو فلائی اوور منصوبے پر کام فوری شروع کرنے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.