اردو ادب کے ممتاز مزاح نگار شفیق الرحمن کا26واں یوم وفات 19مارچ کو منایا جائیگا
بدھ 15 اپریل 2026 10:45
(جاری ہے)
کنگ ایڈورڈ میڈیکل کالج، لاہور سے ایم بی بی ایس کرنے کے بعد برطانوی دور میں انڈین آرمی کے شعبہ طب سے وابستہ ہوئے وہ طالب علمی کے دوران ہی علم و ادب اور لکھنے لکھانے کا شغل اپنا چکے تھے اور رومانوی افسانوںکے ساتھ مزاح نگاری کا سلسلہ شروع کر دیا تھا، ان کی کتب لہریں، مدوجزر، پرواز، حماقتیں، پچھتاوے، مزید حماقتیں، دجلہ، کرنیں اور دریچے کے نام سے شائع ہوئیں اور انھیں زبردست پذیرائی ملی۔
شفیق الرحمن نے 1980ء سے 1986ء تک اکادمی ادبیات پاکستان کے چیئرمین کی حیثیت سے بھی خدمات انجام دی تھیں۔ شفیق الرحمن 19 مارچ 2000ء کو اس دارِ فانی سے کوچ کرگئے تھے۔ حکومتِ پاکستان نے بعد از مرگ ان کے لیے ہلالِ امتیاز کا اعلان کیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عدالت نے 9مئی واقعات کیس میں پی ٹی آئی رہنما سمیت 74 ملزمان بری کر دیا
-
ایران یورینیم افزودگی 100فیصد روکے گا، ایران سے نیوکلیئر ڈسٹ بھی حاصل کریں گے
-
پاکستان کا روس سے تیل اور گیس خریدنے کا فیصلہ
-
آبنائے ہرمز بند ہونے سے عالمی سطح پر تیل کا بحران آیا اور قیمتیں آسمان پر چلی گئیں
-
ایران سے سستی گیس کا معاہدہ ہونے کے باوجود گیس کیوں نہیں خریدی جاتی؟
-
وہ بڑے ملک جو آپس میں بات نہیں کرتے تھے آج پاکستان کی بدولت معاہدہ کررہے ہیں
-
وفاقی وزیرمحمد حنیف عباسی کی ریلوے کے شہید ملازم لیاقت علی کی فرض شناسی کے اعتراف میں بعد از شہادت ’’ستارۂ شجاعت‘‘ عطا کرنے کی سفارش
-
پنجاب حکومت نے اپنی انشورنس کمپنی قائم کرنے کی باقاعدہ منظوری دے دی ہے، عظمی بخاری
-
وفاقی وزیر إھمد حنیف عباسی کی ریلوے کے شہید ملازم لیاقت علی کی فرض شناسی کے اعتراف میں بعد از شہادت ’’ستارۂ شجاعت‘‘ عطا کرنے کی سفارش
-
ْکراچی میں 12 سے 24 مئی تک منتخب علاقوں میں پولیو بوسٹر ڈوز مہم جاری رہے گی، عائشہ رضا فاروق
-
بلاول بھٹو زرداری کی لکی مروت میں دہشت گردانہ بم دھماکے کی مذمت
-
نوجوانوں کو جدید مہارتوں اور بین الاقوامی زبانوں سے آراستہ کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے ، چوہدری سالک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.