حمزہ شہباز شریف کی سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق سے ملاقات

دونوں رہنمائوں کے درمیان مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا

اتوار 19 اپریل 2026 12:40

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 اپریل2026ء) سابق وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف نے سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقا ت کی ۔

(جاری ہے)

حمزہ شہباز کی آمد پر صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے ان کا استقال کیا۔ملاقات میں دونوں رہنمائوں کے درمیان مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا ۔